گزشتہ روز پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز دو ایک سے اپنے نام کی۔
حارث رؤف نے تینوں میچز میں شاندار کارکردگی دکھائی اور مجموعی طور پر 10 وکٹیں حاصل کرتے ہوئے پلیئر آف دی سیریز قرار پائے—فوٹو: انٹرنیٹ
گرین شرٹس کی جانب سے حارث رؤف نے تینوں میچز میں شاندار کارکردگی دکھائی اور مجموعی طور پر 10 وکٹیں حاصل کرتے ہوئے پلیئر آف دی سیریز قرار پائے۔ اس گفتگو کی خاص بات یہ بھی تھی کہ اس میں شائقین کو پتا چلا کہ حارث رؤف کو ٹیم میں ایک انوکھے نام سے پکارا جاتا ہے۔پاکستان نے 22 سال بعد آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز ہراکر تاریخ رقم کردی
آسٹریلوی بیٹر میکسویل کو سیریز کے تینوں میچز میں آؤٹ کرنے پر بات کرتے ہوئے حارث نے کہا کہ اس کے خلاف کوئی خاص منصوبہ نہیں تھا،میکسویل جس طرح کا بیٹر ہے اسے آؤٹ کرکے اعتماد ملتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کامیابی کا تعلیمی ڈگری سے کوئی تعلق نہیں، ایلون مسکمیرے خیال میں کالج کی تعلیم کو ضرورت سے زیادہ بڑھاوا دیا جاتا ہے، ایلون مسک
مزید پڑھ »
انگش بیٹرز کے چھکے چھڑا نیوالے ساجد خان کو ٹیم میں کس نام سے پکارتے ہیں؟سوشل میڈیا پر تو لوگوں نے میرے مختلف نام رکھے ہوئے ہیں : ساجد خان کی شو میں گفتگو
مزید پڑھ »
آئی فون 17 پرومیکس کی لیکس نے صارفین کی بے چینی بڑھادیہر سال ایپل کی جانب سے آئی فون کے آپریٹنگ سسٹم کو اپ گریڈ کیا جاتا ہے جس میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ کیا جاتا ہے
مزید پڑھ »
لاہور اور دیگر علاقوں میں اسموگ کی بدترین صورتحال کی خلا سے لی گئی تصویرسیٹلائیٹ تصویر سے اندازہ ہوتا ہے کہ اسموگ کس حد تک فضا میں چھائی ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
آخر اس سُرخ بریف کیس کا برطانوی معیشت سے کیا تعلق ہے؟یہ سرخ بریف کیس ان کئی سرخ بریف کیسز میں سے ایک ہے جو برطانیہ میں کابینہ کے اراکین اور دیگر اہم شخصیات کو دیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کی انڈیا میں جیت: کیا 12 برس بعد ہوم گراؤنڈز میں شکست بڑے انڈین کھلاڑیوں کا کریئر ختم کر سکتی ہے؟وہ کیوی ٹیم جو انڈیا میں 36 سالوں سے کوئی ٹیسٹ نہیں جیت پائی تھی آج اس نے ٹیم انڈیا کو اپنے ہی گھر میں شکست دے دی ہے۔
مزید پڑھ »