سیٹلائیٹ تصویر سے اندازہ ہوتا ہے کہ اسموگ کس حد تک فضا میں چھائی ہوئی ہے۔
لاپور سمیت پنجاب کے مختلف حصوں میں اسموگ کی صورتحال دن بدن بدتر ہوتی جا رہی ہے۔ناسا ورلڈ ویو کی جانب سے جاری سیٹلائیٹ تصویر میں پنجاب کے مختلف حصوں اور بھارت کے علاقوں میں اسموگ کے بہت بڑے بادل کو چھائے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ناسا کی جانب سے اسی خطے کی 31 اگست 2024 کی تصویر بھی جاری کی گئی ہے جس سے صورتحال کا اندازہ لگانے میں مدد ملتی ہے۔اسی خطے کی اگست 2024 میں لی گئی سیٹلائیٹ تصویر / فوٹو بشکریہ ناسا ورلڈ ویو / سی این...
حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں 11 نومبر سے 17 نومبر تک آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائد رہے گی، پابندی کا اطلاق ڈسٹرکٹ لاہور، ملتان، فیصل آباد اور گوجرانوالہ پر ہو گا۔ دھویں اور دھند کے امتزاج کے لیے اسموگ لفظ استعمال کیا جاتا ہے اور موجودہ عہد میں کچھ شہروں میں یہ بہت عام مسئلہ ہے۔
نائٹروجن آکسائیڈ کا اخراج گاڑیوں اور صنعتی مراکز سے ہوتا ہے جبکہ وی او سی کا اخراج گاڑیوں، ایندھن اور پینٹ وغیرہ سے ہوتا ہے۔جہاں تک انڈسٹریل اسموگ کی بات ہے تو وہ کوئلہ اور دیگر روایتن ایندھن جلانے سے بنتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور میں اسموگ کی شدت کب تک برقرار رہے گی؟ موسمیاتی ماہرین نے خبردار کر دیاناسا نے بھارتی علاقوں میں بڑے پیمانے پر فصل کی باقیات جلانے سے اسموگ میں شدت آنے کی فضائی تصویر جاری کر دی
مزید پڑھ »
فضائی آلودگی میں لاہور کا پہلا نمبر، آئندہ 3 روز صورتحال مزید بدترین ہونے کا خدشہمشرق سے مغرب کی طرف بھارت سے آنے والی اسموگ آلودہ ہوائیں لاہور اور ملحقہ پاکستانی علاقوں کو متاثر کر رہی ہیں: امریکی موسمیاتی ادارہ
مزید پڑھ »
فضائی آلودگی کے اثرات سے پھیپھڑوں کو لڑنے میں مدد فراہم کرنیوالی بہترین غذائیںموجودہ عہد میں فضائی آلودگی اور اسموگ وغیرہ سے پھیپھڑوں کی صحت متاثر ہوتی ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد گھر چھوڑنے پر مجبور، تعلیمی ادارے بندریاست بنگال اور اڑیسہ میں سمندری طوفان دانا کی وجہ سے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے اور ماہی گیروں کو بھی سمندر میں جانے سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »
اسموگ کے چیلنج کا سامنا ہے، اسے ختم کرنے میں بہت عرصہ لگے گا: وزیراعلیٰ پنجاباسموگ کے باعث بہت سی بیماریاں پھیلتی ہیں، فصلوں کی باقیات کا جلانا اسموگ میں اضافے کا بہت بڑا سبب ہے: لاہور میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »
لاہور میں اسموگ کی وجہ سے کئی علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن نافذنوٹیفکیشن کے مطابق گرین لاک ڈاؤن والےعلاقوں میں 4 نومبر سے سرکاری ونجی دفاتر ورک فرام ہوم کے انتطامات یقینی بنائیں گے
مزید پڑھ »