لاہور میں اسموگ کی شدت کب تک برقرار رہے گی؟ موسمیاتی ماہرین نے خبردار کر دیا

Lahore خبریں

لاہور میں اسموگ کی شدت کب تک برقرار رہے گی؟ موسمیاتی ماہرین نے خبردار کر دیا
Smog
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ناسا نے بھارتی علاقوں میں بڑے پیمانے پر فصل کی باقیات جلانے سے اسموگ میں شدت آنے کی فضائی تصویر جاری کر دی

۔ فوٹو فائلموسمیاتی ماہرین کے مطابق لاہور میں آئندہ 48 گھنٹے اسموگ کی شدت برقرار رہے گی۔

ہواؤں کا رخ بدلنے سے گزشتہ روز لاہور میں فضائی آلودگی اوسط 157 پر تھی جبکہ گزشتہ پانچ دن تک لاہور میں فضائی آلودگی اوسط 180 پر رہی تھی۔لاہور میں گرین لاک ڈاؤن بھی اسموگ کم نہ کرسکا، فضائی آلودگی کا گزشتہ برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، حد نگاہ صفر اس حوالے سے سینئر صوبائی وزیر برائے پنجاب مریم اورنگزیب نے اپیل کی ہے کہ اسموگ میں اضافے پر شہری گھروں سے بلا ضرورت باہر نہ نکلیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Smog

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابا وانگا کی یورپ میں تباہ کن جنگ اور آبادی میں نمایاں کمی کی پیش گوئیاںبابا وانگا کی یورپ میں تباہ کن جنگ اور آبادی میں نمایاں کمی کی پیش گوئیاںباوانگا نے یورپ میں ایک بڑے تنازع کی پیش گوئی کر رکھی ہے جو 2025 تک براعظم کی آبادی کو تباہ کرے گی
مزید پڑھ »

لاہور؛ اسموگ کے تدارک کیلیے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، آتش بازی پر مکمل پابندیلاہور؛ اسموگ کے تدارک کیلیے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، آتش بازی پر مکمل پابندیمحکمہ ماحولیات نے اسموگ کے اثرات میں کمی کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی
مزید پڑھ »

اسموگ کے چیلنج کا سامنا ہے، اسے ختم کرنے میں بہت عرصہ لگے گا: وزیراعلیٰ پنجاباسموگ کے چیلنج کا سامنا ہے، اسے ختم کرنے میں بہت عرصہ لگے گا: وزیراعلیٰ پنجاباسموگ کے باعث بہت سی بیماریاں پھیلتی ہیں، فصلوں کی باقیات کا جلانا اسموگ میں اضافے کا بہت بڑا سبب ہے: لاہور میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج نجی اسکول بند رکھنےکا اعلانپی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج نجی اسکول بند رکھنےکا اعلانمیٹرو بس انتظامیہ نے اعلان کیا ہےکہ راولپنڈی میں آج میٹرو بس سروس معطل رہے گی
مزید پڑھ »

وسطی اور جنوبی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں، حکومتی اقدامات ناکاموسطی اور جنوبی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں، حکومتی اقدامات ناکامملتان اور اس کے گردونواح میں اسموگ کی شدت میں اضافہ ہوگیا جس کے سبب شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے
مزید پڑھ »

صدی کے آخر تک دنیا کے درجہ حرارت میں ہوشربا اضافے کا انتباہصدی کے آخر تک دنیا کے درجہ حرارت میں ہوشربا اضافے کا انتباہاقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا اس صدی کے آخر تک درجہ حرارت میں 3.1 ڈگری سیلسیئس اضافے کی راہ پر گامزن ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 12:14:43