پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج نجی اسکول بند رکھنےکا اعلان

Pti خبریں

پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج نجی اسکول بند رکھنےکا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

میٹرو بس انتظامیہ نے اعلان کیا ہےکہ راولپنڈی میں آج میٹرو بس سروس معطل رہے گی

ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں آج بروز جمعہ نجی اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اسلام آباد پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے راستوں کی بندش کے پیش نظر آج اسکول بند کرنےکا اعلان کیا ہے۔ جنرل سیکرٹری پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن وحید خان کا کہنا ہےکہ بچوں کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے، کل بھی طلبا و طالبات کنٹینرز کے باعث مشکلات کا شکار رہے۔پی ٹی آئی نے ڈی چوک کا احتجاج مؤخر کرنے کی مشروط پیشکش کردیادھر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن شمالی پنجاب کے صدر ابرار احمد نے بھی ایک بیان میں کہا ہےکہ آج اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کے باعث راولپنڈی سٹی کے تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔دوسری جانب ترجمان اسلام آباد پولیس نےکہا ہےکہ اسلام آباد پولیس کے تمام سہولت مراکز اور...

ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر فیض آباد کو بند کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ مری روڈ سمیت اسلام آباد ایکسپریس وے کو بھی بند کیا جارہا ہے۔راستوں کی بندش کےلیے ہیوی مشینری فیض آباد اور ایکسپریس وے پہنچا دی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور کرلیاقومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور کرلیااسلام آباد میں پُرامن اجتماع اور امن عامہ بل بھی منظور، سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کا احتجاج، نو نو کے نعرے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی جلسہ: اسلام آباد میں کونسے راستے کھلے اور کونسے بند ہیں؟پی ٹی آئی جلسہ: اسلام آباد میں کونسے راستے کھلے اور کونسے بند ہیں؟سری نگر ہائی وے دونوں اطراف ٹریفک کے لیے کھلی ہے، اسلام آباد ائیرپورٹ جانے اور واپس آنے کےلیے سری نگر ہائی وے کا استعمال کیا جا سکتا ہے: ٹریفک پولیس
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی جلسہ؛ راولپنڈی اور اسلام آباد میں کنٹینرز لگا کر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیںپی ٹی آئی جلسہ؛ راولپنڈی اور اسلام آباد میں کنٹینرز لگا کر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیںجڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد کے مابین میڑو بس سروس بھی مکمل بند ہے
مزید پڑھ »

اسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر چیمبر میں حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات، اسپیکر نے آئی جی اسلام، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کو طلب کرلیا
مزید پڑھ »

احتجاج ختم کرنے اور پشاور واپسی کا فیصلہ کس نے کیا؟احتجاج ختم کرنے اور پشاور واپسی کا فیصلہ کس نے کیا؟پی ٹی آئی کارکنوں نے علی امین گنڈاپور کی واپسی کے اعلان پر شدید احتجاج کیا اور ارکان اسمبلی اور وزرا کی گاڑیوں کا گھیراؤ کرلیا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج؛ راولپنڈی کے اہم مقامات سیل، داخلی راستے بند اور بھاری نفری تعیناتپی ٹی آئی احتجاج؛ راولپنڈی کے اہم مقامات سیل، داخلی راستے بند اور بھاری نفری تعیناتفیض آباد سمیت شہر کی اہم سڑکوں اور چوراہوں پر کنٹینرز کھڑے کردیے گئے، تعلیمی ادارے، دکانیں اور میٹرو سروس بھی بند
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:17:34