جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد کے مابین میڑو بس سروس بھی مکمل بند ہے
پی ٹی آئی جلسہ؛ راولپنڈی اور اسلام آباد میں کنٹینرز لگا کر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیںمتعدد بین الممالک سفروں کی وجہ سے جاسوس سمجھا جانے والا شہریبنگلادیش کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے سے پہلے دھمکیاں ملنے لگیں’’شادی کرلے بھائی عمرزیادہ ہوگئی ہے‘‘، باسط کا قیمتی مشورہ مگر کس کو؟پی ٹی آئی جلسہ؛ راولپنڈی اور اسلام آباد میں کنٹینرز لگا کر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیںپی ٹی آئی کے سنگ جانی مقام پر جلسہ عام کے سلسلے میں راولپنڈی اور اسلام آباد کی شاہراؤں پر کٹینرز لگا کر رکاوٹیں کھڑی کر دی...
اندرون شہر راجہ بازار سے مری روڈ اور سٹیلائٹ ٹاؤن و پیر ودھائی سے آئی جی پی روڈ کو ملانے والے راستے بھی بند کر دیے گئے۔ ٹیکسلا جی ٹی روڈ مارگلہ سنگ جانی کے مقام پر بھی بند کیا گیا ہے جبکہ 26 نمبر چونگی کے قریب سے بھی شاہراہ کو بلاک کیا گیا ہے۔ راولپنڈی شہر سے ایکسپریس وے اور مری روڈ پر نکلنے والی تمام گلیاں بھی سیل کی گئی ہیں۔ مرکزی شاہرائیں بند ہونے سے موٹر سائیکل سوار بمشکل گزر پا رہے ہیں جبکہ شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
دوسری جانب، اسلام آباد کے تمام داخلی راستوں کو بھی کنٹینر رکھ کر بند کر دیا گیا ہے جبکہ ریڈ زون کو جانے والے تمام راستے بھی کنٹینر رکھ کر سیل کیے گئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان کا نیب ترامیم بحالی سے ریلیف لینے کا فیصلہبانی پی ٹی آئی نے نیب کورٹ میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔
مزید پڑھ »
چھوٹی سی اشرافیہ نے اربوں کے ریفرنس معاف کرا لیے، عمران خان کا نیب ترامیم بحالی پرتبصرہنیب کو سپریم جوڈیشل کونسل کے نیچے لا کر آزاد اور خود مختار ادارہ بنایا جائے، نیب کے افسر کو دھمکی نہیں دی: بانی پی ٹی آئی کی جیل میں گفتگو
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور کرلیااسلام آباد میں پُرامن اجتماع اور امن عامہ بل بھی منظور، سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کا احتجاج، نو نو کے نعرے
مزید پڑھ »
'جلسہ ہرحال میں ہوگا': علی امین نے راولپنڈی انتظامیہ کا فیصلہ مسترد کر دیاضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے کل اسلام آباد کےجلسےکا این او سی منسوخ کر دیا تھا
مزید پڑھ »
ثاقب نثار کا جنرل فیض سے رابطوں کا اعتراف، 9 مئی سے اظہار لاتعلقیثاقب نثار کا کہنا تھا کہ میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میرا 9 مئی، پی ٹی آئی اور اس کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں
مزید پڑھ »
’حکومت انتشار کی سازش کررہی ہے‘، پی ٹی آئی نے اسلام آباد جلسہ ملتوی کردیابانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جیل سے جاری ہدایات کے مطابق آج کے جلسے کی تاریخ تبدیل کی جا رہی ہے: اعلامیہ تحریک انصاف
مزید پڑھ »