نیوزی لینڈ کی انڈیا میں جیت: کیا 12 برس بعد ہوم گراؤنڈز میں شکست بڑے انڈین کھلاڑیوں کا کریئر ختم کر سکتی ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

نیوزی لینڈ کی انڈیا میں جیت: کیا 12 برس بعد ہوم گراؤنڈز میں شکست بڑے انڈین کھلاڑیوں کا کریئر ختم کر سکتی ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

وہ کیوی ٹیم جو انڈیا میں 36 سالوں سے کوئی ٹیسٹ نہیں جیت پائی تھی آج اس نے ٹیم انڈیا کو اپنے ہی گھر میں شکست دے دی ہے۔

نیوزی لینڈ کی انڈیا میں جیت: کیا 12 برس بعد ہوم گراؤنڈز میں شکست بڑے انڈین کھلاڑیوں کا کریئر ختم کر سکتی ہے؟وہ کیوی ٹیم جو انڈیا میں 36 سالوں سے کوئی ٹیسٹ نہیں جیت پائی تھی آج اس نے ٹیم انڈیا کو اپنے ہی ہوم گراؤنڈ میں شکست دے دی ہے۔انڈین ٹیم کا اپنے ملک میں جیت کا سلسلہ رک سا گیا ہے۔ اس سے پہلے ٹیم انڈیا 12 سال سالوں اور 18 سیریز سے مسلسل جیتتی آ رہی تھی۔

یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ویراٹ کوہلی اور روہت شرما جیسے تجربہ کار کھلاڑیوں کے پاس اپنے ہی ملک کی پچز پر سپن بالروں پر غلبہ پانے کی وہ مہارت نہیں ہے جو سچن ٹنڈولکر، راہول ڈریوڈ، وی وی ایس لکشمن، وریندر سہواگ اور سورو گنگولی جیسے بلے بازوں کے پاس ہوا کرتا تھا۔لیکن ٹیم انڈیا کے سابق بلے باز سنجے منجریکر نے اپنے تجربے اور کیریئر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب آپ غیر ملکی پچوں پر بہت زیادہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے ہیں تو ایسے میں اپنے ملک میں اچھے سپنرز کے خلاف اچھی بیٹنگ کرنا آسان نہیں...

یہ حیرت کی بات نہیں ہے کہ پچھلے چار سالوں میں انھوں نے انڈیا میں 15 ٹیسٹ میچوں اور 25 اننگز میں صرف ایک سنچری سکور کی ہے اور اس عرصے کے دوران ان کی 48 سے زیادہ کی اوسط کم کر 32 کے قریب آ گئی ہے۔کپتان روہت شرما بھی اس وقت ٹیسٹ کرکٹ میں بطور اوپنر اپنے کریئر کے سب سے مشکل دور سے گزر رہے ہیں۔ واشنگٹن سُندر تین سال بعد اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیل رہے تھا اور وہ 11 وکٹیں لینے میں کامیاب رہے۔ اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ انڈیا کا سپن بولنگ اٹیک کتنا کمزور تھا۔

انڈیا کی ٹیم اپنے ملک میں کوئی بھی ٹیسٹ سیریز چار ہزار 339 دنوں بعد ہاری ہے۔ کرکٹ کی تاریخ میں صرف آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں ایسی ہیں جو ماضی میں لگاتار 10 ٹیسٹ سیریز جیتنے میں کامیاب ہوئی ہیں۔روہت شرما اور گوتم گمبھیر آنے والے ہفتے یہی سوچنے میں گزاریں گے کہ آخر نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شکست کی وجوہات کیا تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کے 110 رنز کے جواب میں قومی ٹیم 56 رنز پر ڈھیرویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کے 110 رنز کے جواب میں قومی ٹیم 56 رنز پر ڈھیرنیوزی لینڈ نے 54 رنز کی فتح کے ساتھ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جب کہ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا سفر گروپ اسٹیج پر ہی ختم ہوگیا
مزید پڑھ »

ایک اور آئی پی پی معاہدہ قبل ازوقت ختم کرنے پر تیارایک اور آئی پی پی معاہدہ قبل ازوقت ختم کرنے پر تیاربجلی کی پیداواری کمپنی کا معاہدہ 2027 میں ختم ہو رہا ہے
مزید پڑھ »

لوگ جیتنے پر بھی تنقید کر رہے ہیں تو افسوس ہوگا: شان مسعودلوگ جیتنے پر بھی تنقید کر رہے ہیں تو افسوس ہوگا: شان مسعودطویل عرصے بعد جیت کی خوشی ہے، سیریز میں جیت کا کریڈٹ پاکستانیوں کو دینا چاہتا ہوں: کپتان قومی ٹیم
مزید پڑھ »

عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیاعمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیاپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

قومی اسکواڈ میں تبدیلی پر پی سی بی کا موقف سامنے آگیاقومی اسکواڈ میں تبدیلی پر پی سی بی کا موقف سامنے آگیافیصلہ پاکستان کرکٹ اور کھلاڑیوں کے بہترین مفاد میں کیا ہے، ترجمان کرکٹ بورڈ
مزید پڑھ »

آرکٹک کے بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے قطبی ریچھ بیماریوں میں مبتلاآرکٹک کے بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے قطبی ریچھ بیماریوں میں مبتلادنیا میں تقریباً 26ہزار قطبی ریچھ باقی ہیں جن کی اکثریت کینیڈا میں موجود ہے جبکہ امریکا، روس، گرین لینڈ اور ناروے میں بھی قطبی ریچھوں کی آبادی پائی جاتی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 14:06:10