پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ جمعہ سے ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔ Read more: DawnNews PAKvsAUS
آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے میچ میں شاندار کامیابی کے بعد دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے ٹیم کامبی نیشن برقرار رکھتے ہوئے کوئی تبدیلی نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے آسٹریلین ٹیم میں فاسٹ باؤلر جیمز پیٹنسن کی شمولیت یقینی قرار دی جا رہی تھی لیکن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کرکٹ آسٹریلیا نے ان پر ایک میچ کی پابندی عائد کردی تھی۔ آسٹریلین ٹیم کے کپتان جسٹن لینگر نے پاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
میچ کے حوالے سے سوال پر انہوں نے کہا کہ ہم نے ابھی تک وکٹ نہیں دیکھی لیکن آج ٹریننگ کے بعد اس کا جائزہ ضرور لیں گے لیکن میرا خیال ہے کہ میچ کے لیے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہم دوسرے ٹیسٹ میں بھرپور کم بیک کریں گے: امام الحقایڈلیڈ: قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز امام الحق کا کہنا ہے کہ ڈے نائٹ ٹیسٹ کرکٹ کرکٹ کے لیے اچھا ہے، میچ میں سوفیصد کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔
مزید پڑھ »
”مجھے کھلاڑیوں کی صلاحیتوں پر اعتماد ہے اور ہم۔۔۔“ اظہر علی نے دوسرے ٹیسٹ میچ سے پہلے دبنگ اعلان کر دیاایڈیلیڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے ٹیم میں شامل ہر کھلاڑی
مزید پڑھ »
فرانسیسی فوج کے 2 لڑاکا ہیلی کاپٹرز فضا میں ایک دوسرے سے ٹکرا گئے اور پھر۔ ۔۔ انتہائی خوفناک خبرآگئیبماکو(ویب ڈیسک) مالی میں فرانسیسی فوج کے 2 لڑاکا ہیلی کاپٹرز فضا میں ایک دوسرے سے ٹکرا
مزید پڑھ »
دوسرا ٹیسٹ اپنے نام کرنے کا عزم، قومی ٹیم آج ایڈلیڈ پہنچے گیبرسبین: آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم دوسرے میچ میں کم بیک کرنے کے لیے پرعزم ہے، قومی ٹیم آج ایڈلیڈ پہنچے گی۔
مزید پڑھ »
ٹیکسی ڈرائیور کو کھانا کھلانے کا معاملہ، حقیقت میں کیا ہوا تھا؟ یاسر شاہ نے بتا دیابرسبین (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلیا میں موجود پاکستانی ٹیم پہلا ٹیسٹ میچ جیتنے میں
مزید پڑھ »
دوسرا ٹیسٹ جیتنے کا عزم، آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل ٹیم کی بھرپور مشقیںلاہور: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ جیتنے کا عزم لیے میچ سے قبل قومی ٹیم کی تیاریاں زو و شور سے جار یہیں، کینگروز کے دیس ڈے نائٹ ٹیسٹ کی تیاری کے لیے شاہینوں نے ایڈیلیڈ میں زبردست مشقیں کیں۔
مزید پڑھ »