دوسرا ٹیسٹ جیتنے کا عزم، آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل ٹیم کی بھرپور مشقیں
تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم نے اپنا دوسرا ٹیسٹ آسٹریلیا کے خلاف ڈے نائٹ کھیلنا ہے جہاں اس وقت ایڈیلیڈ میں قومی ٹیم کی ٹریننگ جاری ہے، قومی کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور خاص طور پر فزیکل فٹنس پر بھی توجہ دی۔ کھلاڑیوں نے فٹبال کھیل کر تیاریوں کو تیز کر دیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 29 نومبر سے ایڈیلیڈ میں شروع ہو گا۔
ٹریننگ کے دوران آل راؤنڈر کاشف بھٹی بھی توجہ کا مرکز بنے ہوئے انہوں نے خوب باؤلنگ کر کے کوچنگ سٹاف کی توجہ اپنی طرف مبذول کرائی۔ ٹریننگ کے دوران یاسر شاہ نے بھی خوب پسینہ بہایا اور آسٹریلوی ٹیم کے خلاف نئی حکمت عملی اپنانے کیلئے مختلف طرز کی گیندوں کی خصوصیں مشقیں کیں جبکہ ممکنہ طور پر ٹیم میں حارث سہیل کی جگہ کھیلنے والے امام الحق نے بھی اپنی خامیوں پر قابو پانے کے لیے مشقیں کیں، کوچ مصباح الحق نے انہیں خصوصی ٹریننگ کرائی۔
اس دوران قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اور رنز مشین بابر اعظم نے مداحوں کو آٹو گراف دیئے جبکہ ٹریننگ کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ایک ڈنر میں بھی خصوصی طور پر شرکت کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خون ٹیسٹ کے نئے طریقے سے کینسر کی تشخیص چند گھنٹوں میں ممکنخون ٹیسٹ کے نئے طریقے سے کینسر کی تشخیص چند گھنٹوں میں ممکن مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
چین کے صدر شی جن پھنگ سے یونائیٹڈروس پارٹی کے وفد کی ملاقاتچین کے صدر شی جن پھنگ سے یونائیٹڈروس پارٹی کے وفد کی ملاقات China ChinesePresidentXiJinping Delegation UnitedRussiaParty BorisGryzlov Russia
مزید پڑھ »
صدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گےصدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے Read News ArifAlvi pid_gov Africa
مزید پڑھ »
طارق کھوکھر کا مشرف سے متعلق درخواست کی پیروی سے انکارطارق کھوکھر کا مشرف سے متعلق درخواست کی پیروی سے انکار تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان سے منی گرام انٹرنیشنل کے وفد کی ملاقاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا منی گرام انٹرنیشنل کے وفد کو قانونی چینلز کے ذریعہ ترسیلات زر میں اضافے کے لئے حکومتی اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔
مزید پڑھ »
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات
مزید پڑھ »