خون ٹیسٹ کے نئے طریقے سے کینسر کی تشخیص چند گھنٹوں میں ممکن مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ٹوکیو: جاپان کے طبی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے خون کی چانچ سے کینسر کے مرض کی تشخیص کا طریقہ تلاش کرلیا۔کی جس کے دوران خون کے ٹیسٹ سے موذی مرض کی تشخیص کی۔
ٹوشیبا کمپنی کے ماہر کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ کے دوران جب توجہ دی تو دیکھا کہ کینسر سیلز سے مائیکرو آر این اے مالیکیول نکلنا شروع ہوگئے، خون کا ٹیسٹ حال ہی میں تیار کردہ ایک عام اور چھوٹی مشین پر کیا گیا۔ ماہرین کے مطابق ٹوشیبا کی نئی تیار کردہ مشین صرف دو گھنٹے کے اندر ہی کینسر کے مرض کی نوعیت کو بتانے کی صلاحیت رکھتی ہے، تجربے کی کامیابی کے بعد اب کمپنی کی جانب سے اس مشین کو بڑے پیمانے تیار کرنے کا منصوبہ بنایا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف کے دل کے مزید ٹیسٹ تجویزنواز شریف کے دل کے مزید ٹیسٹ تجویز تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
برسبین: پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور 5 رنز سے شکستاس بارے میں مزید جانئے: AajNews AajUpdates AUSvsPAK
مزید پڑھ »
برسبین ٹیسٹ کا چوتھا دن: پاکستان پر اننگز کی شکست کے سائے منڈلانے لگےبرسبین: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری برسبین ٹیسٹ کے چوتھے روز کنگروز نے میچ پر گرفت مضبوط کرلی، پاکستان پر اننگز کی شکست کے سائے منڈلانے لگے۔
مزید پڑھ »
دوسرا ٹیسٹ: بنگلہ دیش کو بھارت کے خلاف مشکلات کا سامنا - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
پہلا ٹیسٹ: آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو شرمناک شکستبرسبین: ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں پاکستان کو شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑگیا،
مزید پڑھ »
برسبین ٹیسٹ میں شکست؛اظہرعلی اگلے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف جیت کیلئے پرعزم - ایکسپریس اردوپہلے بیٹنگ کرکے اسکور بورڈ پر اچھا اسکور کرنے کا ارادہ تھا جس میں ناکام رہے، اظہر علی
مزید پڑھ »