نواز شریف کے دل کے مزید ٹیسٹ تجویز

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف کے دل کے مزید ٹیسٹ تجویز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

نواز شریف کے دل کے مزید ٹیسٹ تجویز تفصيلات جانئے: DailyJang

صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈاکٹر لارنس نے نواز شریف کے دل کا چیک اپ کیا ہے، جس کے بعد مزید ٹیسٹ تجویز کیے گئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ڈاکٹر نے کیے ہیں جبکہ نواز شریف کی صحت کے دیگر ایشوز پر گائز اسپتال میں انویسٹی گیشنز ہو رہی ہیں۔شہباز شریف نے کہا کہ دیارِ غیر میں ہوں، عمران خان نیازی کے بارے میں کچھ نہیں کہنا چاہتا، انہوں نے حالیہ دنوں میں چند گری ہوئی باتیں کی ہیں جو انہیں زیب نہیں...

دوسری جانب سابق وزیر اعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا کہا ہے کہ نواز شریف کو دل سے متعلق ٹیسٹ اور علاج کا روڈ میپ دیا گیا ہے، ڈاکٹر لارنس نے مئی2016 میں نوازشریف کےدل کا بائی پاس آپریشن کیا تھا۔ڈاکٹر عدنان نے بتایا کہ ڈاکٹر لارنس گائز اسپتال کے ہیماٹولوجسٹس کی معاونت سے نواز شریف کا علاج کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی روانگی کے بعد مریم نواز بھی خاموشنواز شریف کی روانگی کے بعد مریم نواز بھی خاموشاحتساب عدالت لاہور میں چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت کے بعد مریم نواز خلافِ معمول میڈیا سے گفتگو کرنے کے لیے مائل نظر نہیں آئیں اور صحافیوں سے گفتگو کیے بغیر ہی عدالت سے چلی گئیں۔
مزید پڑھ »

چوہدری شوگر ملز کیس؛ نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ - ایکسپریس اردوچوہدری شوگر ملز کیس؛ نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ - ایکسپریس اردولاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق 4 ہفتوں تک نواز شریف کو عدالت میں پیشی سے استثنیٰ دیا جاتا ہے، عدالت
مزید پڑھ »

چوہدری شوگر ملز کیس ، نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ مل گیاچوہدری شوگر ملز کیس ، نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ مل گیاچوہدری شوگر ملز کیس ، نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا Read News MaryamNSharif pid_gov MoIB_Official PTIofficial
مزید پڑھ »

چوہدری شوگر ملز کیس ، نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ مل گیاچوہدری شوگر ملز کیس ، نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ مل گیاچوہدری شوگر ملز کیس ، نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا ChaudhrySugarMillsCase NawazSharif MaryamNSharif pmln_org
مزید پڑھ »

نواز شریف کا سوئس ڈاکٹر نے بھی معائنہ کیا، شہباز شریفنواز شریف کا سوئس ڈاکٹر نے بھی معائنہ کیا، شہباز شریفنواز شریف کا سوئس ڈاکٹر نے بھی معائنہ کیا، شہباز شریف ويڈيو لنک : DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:08:04