نواز شریف کا سوئس ڈاکٹر نے بھی معائنہ کیا، شہباز شریف

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف کا سوئس ڈاکٹر نے بھی معائنہ کیا، شہباز شریف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

نواز شریف کا سوئس ڈاکٹر نے بھی معائنہ کیا، شہباز شریف ويڈيو لنک : DailyJang

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے سوئٹزر لینڈ سے ڈاکٹر سگواٹ کی لندن آمد کی تصدیق کی اور کہا کہ وہ سابق وزیراعظم کے علاج کے لیے آئے ہیں۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ نواز شریف کی لندن آمد کے بعد سے مسلسل ٹیسٹ ہورہے ہیں جبکہ کچھ ٹیسٹ کل ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کے مرض کی تشخیص کے لیے ڈاکٹرز سرگرم ہیں، نوازشریف کی 7 مرتبہ کارڈئیک انٹروینشن ہو چکی ہے، ڈاکٹر سگواٹ نے سوئٹزر لینڈ سے آ کر نوازشریف کا معائنہ کیا ہے۔نوازشریف اپنے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے ہمراہ 19 نومبر کو قطری ایئربس کے ذریعے لندن پہنچے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کا لندن میں چوتھا روز، نجی کلینک میں مزید ٹیسٹ لینے کا فیصلہنواز شریف کا لندن میں چوتھا روز، نجی کلینک میں مزید ٹیسٹ لینے کا فیصلہلندن: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کے لندن کے نجی کلینک میں مزید ٹیسٹ لئے جائیں گے جبکہ پی ای ٹی سکین اگلے ہفتے ہوگا۔ شہباز شریف نے ایون فیلڈ ہاؤس میں بڑے بھائی کی عیادت کی۔
مزید پڑھ »

نواز شریف کی روانگی کے بعد مریم نواز بھی خاموشنواز شریف کی روانگی کے بعد مریم نواز بھی خاموشاحتساب عدالت لاہور میں چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت کے بعد مریم نواز خلافِ معمول میڈیا سے گفتگو کرنے کے لیے مائل نظر نہیں آئیں اور صحافیوں سے گفتگو کیے بغیر ہی عدالت سے چلی گئیں۔
مزید پڑھ »

چوہدری شوگر ملز کیس؛ نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ - ایکسپریس اردوچوہدری شوگر ملز کیس؛ نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ - ایکسپریس اردولاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق 4 ہفتوں تک نواز شریف کو عدالت میں پیشی سے استثنیٰ دیا جاتا ہے، عدالت
مزید پڑھ »

چوہدری شوگر ملز کیس ، نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ مل گیاچوہدری شوگر ملز کیس ، نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ مل گیاچوہدری شوگر ملز کیس ، نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا Read News MaryamNSharif pid_gov MoIB_Official PTIofficial
مزید پڑھ »

چوہدری شوگر ملز کیس ، نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ مل گیاچوہدری شوگر ملز کیس ، نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ مل گیاچوہدری شوگر ملز کیس ، نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا ChaudhrySugarMillsCase NawazSharif MaryamNSharif pmln_org
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 10:24:54