چوہدری شوگر ملز کیس ، نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا Read News MaryamNSharif pid_gov MoIB_Official PTIofficial
محمد خان نے سماعت کی ، سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز احتساب عدالت میں پیش ہوگئیں جبکہ بھتیجے یوسف عباس کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر پیش کیا گیا۔ سماعت میں مریم نواز نے چوہدری شوگر ملز ریفرنس دائر ہونے تک حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی ، جس میں کہا گیا نیب نے چوہدری شوگرملز کا ابھی تک ریفرنس دائر نہیں کیا، علیم خان، سبطین خان کو بھی ریفرنس دائر ہونے تک استثنیٰ دیا گیا، ،مجھے بھی ریفرنس دائر ہونے تک حاضری سے استثنیٰ دیا جائے۔ جج امیر محمد خان نے استفسار کیا نواز شریف آج...
کیا ہے۔ وکیل مریم نواز کا کہنا تھا کہ ابھی تک نیب نےچوہدری شوگر ملزکاریفرنس دائر نہیں کیا، کیس میں اور بھی ملزم ہیں جوپیش نہیں ہو رہے ، ابھی تک اور ملزمان کو گرفتار نہیں کیا گیا جبکہ نیب نے حتمی رپورٹ یاضمنی ریفرنس پیش نہیں کیا۔ مریم نوازکی درخواست پر نیب پراسیکیوٹر حافظ اسداللہ کی جانب سے جواب داخل کرانےکےلئےمہلت کی استدعا کی گئی اور کہا گیا درخواست پڑھ کراس کاجواب دیں گے، عدالت نےاستدعا مسترد کرکے دلائل دینے کی ہدایت کردی۔ چوہدری شوگرملزکیس میں احتساب عدالت نے مریم نواز کوآئندہ عدالتی حکم تک...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چوہدری شوگر ملز کیس؛ نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ - ایکسپریس اردولاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق 4 ہفتوں تک نواز شریف کو عدالت میں پیشی سے استثنیٰ دیا جاتا ہے، عدالت
مزید پڑھ »
چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی استثنیٰ کی درخواست منظورچوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی استثنیٰ کی درخواست منظور ChaudharySugarMillsCase MaryamNawaz Court SharifFamily NawazSharif Case Trail MaryamNSharif Marriyum_A pmln_org pid_gov PTIofficial Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
چوہدری شوگر ملز کیس:ریفرنس دائر ہونے تک مریم نواز کو استثنیٰ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-چودھری شوگر ملز کیس،...
مزید پڑھ »
چودھری شوگر ملز کیس کی سماعت آج،مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت میں آج سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم صفدر اور
مزید پڑھ »