چوہدری شوگر ملز کیس:ریفرنس دائر ہونے تک مریم نواز کو استثنیٰ | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

چوہدری شوگر ملز کیس:ریفرنس دائر ہونے تک مریم نواز کو استثنیٰ | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

MaryamNawaz ChaudhrySugarMillsCase

لاہور:لاہور کی احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نوازکو ریفرنس دائر تک حاضری سے استثنی دے دیا ہے۔

دوران سماعت عدالت نے نیب کے تفتیشی افسر نے استفسار کیا کہ ریفرنس کب فائل کیا جا رہا ہے؟ جس پر تفتیشی افسر نے جواب دیا کہ ابھی تحقیقات چل رہی ہے، مکمل ہونے پر فائل کر دیں گے۔ ایڈوکیٹ امجد پرویز نے کہا کہ نواز شریف لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر علاج کرانے بیرون ملک جا چکے ہیں، جس پر عدالت نے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ میں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی حد تک تھا۔

جج نے استفسار کیا کہ مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر پراسیکیوشن کیا کہتی ہے؟، نیب پراسیکیوٹر نے کہا عدالت موقع دے تو درخواست کو تفصیلی پڑھ کر جواب جمع کراؤں گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چوہدری شوگر ملز کیس؛ نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ - ایکسپریس اردوچوہدری شوگر ملز کیس؛ نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ - ایکسپریس اردولاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق 4 ہفتوں تک نواز شریف کو عدالت میں پیشی سے استثنیٰ دیا جاتا ہے، عدالت
مزید پڑھ »

چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی استثنیٰ کی درخواست منظورچوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی استثنیٰ کی درخواست منظورچوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی استثنیٰ کی درخواست منظور ChaudharySugarMillsCase MaryamNawaz Court SharifFamily NawazSharif Case Trail MaryamNSharif Marriyum_A pmln_org pid_gov PTIofficial Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-چودھری شوگر ملز کیس،...Roznama Dunya News: پاکستان:-چودھری شوگر ملز کیس،...
مزید پڑھ »

چودھری شوگر ملز کیس کی سماعت آج،مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیںچودھری شوگر ملز کیس کی سماعت آج،مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت میں آج سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم صفدر اور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 03:47:51