چین کے صدر شی جن پھنگ سے یونائیٹڈروس پارٹی کے وفد کی ملاقات China ChinesePresidentXiJinping Delegation UnitedRussiaParty BorisGryzlov Russia
روس پارٹی کے وفد سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت پارٹی کی اعلی ترین کمیٹی کے چیئرمین بورس گریزلویف کررہے تھے۔ شی جن پھنگ نے یونائیٹڈ روس پارٹی کی19 ویں کانگریس کے کامیاب انعقادپرمبارکباد پیش کی اور چین۔ روس حکمران جماعت کے مکالمے کے 7 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے بورس گریزلویف اور ان کے وفد کا خیرمقدم کیا۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ رواں سال چین اور روس کے
مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اور روسی صدر پیوٹن نے مشترکہ طور پر نئے دور میں چین اور روس کے مابین باہمی تعاون کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دینے کا اعلان کیا ہے، اب چین اور روس ایک دوسرے کے مضبوط اسٹریٹجک حامی ہیں اور یہ بات عالمی امن اور ترقی کے تحفظ کے لئے اسٹریٹجک اہمیت کی حامل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کے ساتھ سرد جنگ میں پاکستان کو دھکیلنے کی امریکی کوششچین کے ساتھ سرد جنگ میں پاکستان کو دھکیلنے کی امریکی کوشش مسئلہ کشمیرپر گویا پاکستان کو ’’جھنڈی‘‘ دکھانے کے بعد امریکی توجہ اب پاکستان کو چین کے حلقہ اثر سے ’آزاد‘ کروانے کی جانب مبذول ہورہی ہے javeednusrat Kashmir China Islamabad USA ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
چین ، سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے تین صوبوں کو 198 ملین ڈالر کی منظوریچین ، سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے تین صوبوں کو 198 ملین ڈالر کی منظوری China ScienceAndTechnology CentralGovernment Allocated Funds Development
مزید پڑھ »
چین: سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے تین صوبوں کو 198 ملین ڈالر کی منظوریچین: سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئے تین صوبوں کو 198 ملین ڈالر کی منظوری China ChineseGovt Funds Year2020 SciTech Development zlj517
مزید پڑھ »