چین کے ساتھ سرد جنگ میں پاکستان کو دھکیلنے کی امریکی کوشش مسئلہ کشمیرپر گویا پاکستان کو ’’جھنڈی‘‘ دکھانے کے بعد امریکی توجہ اب پاکستان کو چین کے حلقہ اثر سے ’آزاد‘ کروانے کی جانب مبذول ہورہی ہے javeednusrat Kashmir China Islamabad USA ForeignOfficePk
منصب سنبھالنے کے امکانات روشن ہوگئے۔ان کے اس عہدے کا حلف اٹھانے سے قبل ہی امریکی وزیر خارجہ مگر ایک ٹی وی پروگرام میں نمودار ہوگئے۔کسی معقول نظر آتے پسِ منظر کی عدم موجودگی میں اینکرنے ’’اچانک‘‘ موصوف سے سی پیک کا ذکر چھیڑ دیا اور یہ سوال اٹھایا کہ اگر پاکستان اپنی معیشت کو سنوارنے کی خاطر آئی ایم ایف سے رجوع کرے گا تو امریکہ کا اس ضمن میں کیا رویہ ہوگا۔ مائیک پومپیو نے پنجابی محاورے والے ’’پولے منہ‘‘ کے ساتھ کہا تو بس اتنا کہ ’’امریکی ڈالرچینی قرضے کی ادائیگی کے لئے استعمال ہونے کی اجازت...
وہ آئے تو آئی ایم ایف سے تین سالہ معاہدہ بھی ہوگیا۔مجھ جیسے کم علم نے فرض کرلیا کہ سی پیک ہماری اشرافیہ کے لئے اب ’’گیم چینجر‘‘ نہیں رہا۔ خسروبختیار بطور وزیر منصوبہ بندی اسے ’’نیویں نیویں‘‘ رہ کر برقرار رکھنے کا ماحول بنائیں گے۔ لطیفہ یہ بھی ہوا کہ پاکستان کی جانب سے ایلس ویلز کے بیان کا سرکاری سطح پر کوئی جواب آنے سے قبل جمعہ کے روز چین کے پاکستان میں تعینات سفیر نے اس کا سخت زبان میں نوٹس لیا۔امریکہ کو یاد دلایا کہ پاکستان کو جب لوڈشیڈنگ جیسے مسائل کا سامنا تھا تو ایسے مسائل کے حل کے لئے واشنگٹن کی جانب سے کوئی پیش قدمی دیکھنے میں نظر نہیں آئی تھی۔کسی ٹھوس انداز میں پاکستان کی مدد کرنے کے بجائے اب چین کے حوالے سے پاکستانیوں کے دلوں میں بدگمانیاں پیدا کرنے کی کوشش ہورہی ہے۔چینی سفیر کے مذکورہ بیان کے ایک دن بعد...
اس انٹرویو پر اب غور کریں تو گماں ہوتا ہے کہ یہ انٹرویو عمران خان صاحب کو چین کے ساتھ تعلقات کے ضمن میں ’’ہوشیار باش‘‘والا پیغام دینے کے لئے سوچ سمجھ کردیا گیا تھا۔صحافتی زبان میں اسے ایک Managedانٹرویو کہا جاسکتا ہے۔دریں اثناء ہمارے وزیر اعظم کی امریکی صدر سے ایک نہیں دو ملاقاتیں ہوچکی ہیں۔جولائی میں ہوئے اپنے دورئہ واشنگٹن کو انہوں نے ’’تاریخی‘‘ قرار دیا تھا۔وہاں سے لوٹنے کے بعد ویسے ہی محسوس کیا جیسا انہوں نے 1992میں کرکٹ کا ورلڈ کپ جیتنے کے بعد محسوس کیا تھا۔ان کی شادمانی سے تلملا کر مگر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمر AsadUmar PressConference Pakistan China pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
مزید پڑھ »
پہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوآسٹریلیا نے پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 340 رنز کی برتری حاصل کرلی جب کہ کھیل ختم ہونے میں 2 روز باقی ہیں
مزید پڑھ »
سی پیک پر امریکا اور چین آمنے سامنے،پاکستان کس کے ساتھ ہے؟دوٹوک بیان آگیاملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن) سی پیک پر امریکی بیان اور چین کے سخت ردعمل کے بعد پاکستان کا
مزید پڑھ »
برسبین: پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور 5 رنز سے شکستاس بارے میں مزید جانئے: AajNews AajUpdates AUSvsPAK
مزید پڑھ »
پہلا ٹیسٹ: آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو شرمناک شکستبرسبین: ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں پاکستان کو شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑگیا،
مزید پڑھ »