سی پیک پر امریکا اور چین آمنے سامنے،پاکستان کس کے ساتھ ہے؟دوٹوک بیان آگیا

پاکستان خبریں خبریں

سی پیک پر امریکا اور چین آمنے سامنے،پاکستان کس کے ساتھ ہے؟دوٹوک بیان آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن) سی پیک پر امریکی بیان اور چین کے سخت ردعمل کے بعد پاکستان کا

بھی دو ٹوک موقف سامنے آگیا۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ امریکی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز کے بیان کو مسترد کرتے ہیں۔انہوں نے کہا سی پیک گیم چینجراور معاشی ترقی کیلئے ضروری ہے پاکستان نے فیز ٹو کاآغاز کرکے سی پیک کو وسعت دی ہے اوراس سے متعلق منصوبے جاری رہیں گے۔انہوں نے کہا یہ کہنا درست نہیں کہ سی پیک سے ہمارے قرضوں میں اضافہ ہوگا۔شاہ محمود نے کہا امریکا سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے توکرلے اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔"نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان تو۔ ۔ ۔" برطانیہ میں...

ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی سے متعلق پیش آئے واقعے پر شاہ محمود قریشی نے کہاوہ اس افسوسناک واقعے کی مذمت کرتے ہیں۔ کل ناروے کے سفیر کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کروایا اور اپنی تشویش سے آگاہ کیا۔ناروے حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ملزموں کیخلاف سخت ایکشن لے اوربے حرمتی روکنے والے مجاہد کو رہا کرے۔ شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ کشمیرکے مسئلے پرسیاسی جماعتوں میں کوئی اختلاف نہیں ہے تاہم کشمیر کے مسئلے پرقومی اتفاق رائے کی ضرورت تھی،ہے اوررہے گی۔انہوں نے کہا داخلی سیاسی صورتحال کی وجہ سے مسئلہ کشمیرپرمیڈیاکی توجہ اٹھ گئی تھی ۔میڈیا کو دوبارہ کشمیر پر کوریج بڑھانی چاہئے۔کشمیر میں کرفیو کو 112روز گزرچکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘امریکا سی پیک منصوبے پر کرپشن کے الزامات سے احتیاط کرے’‘امریکا سی پیک منصوبے پر کرپشن کے الزامات سے احتیاط کرے’'امریکا سی پیک منصوبے پر کرپشن کے الزامات سے احتیاط کرے' مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سی پیک پر تنقید: پاکستان کو انتباہ یا دوستی کی پیشکشسی پیک پر تنقید: پاکستان کو انتباہ یا دوستی کی پیشکشامریکی محکمہ خارجہ کی چین پاکستان اقتصادی راہداری پر تنقید کو مختلف زاویوں سے پرکھا جا رہا ہے۔ کچھ پاکستانی سفارت کار اسے امریکہ کی پاکستان کو تجارتی تعلقات کی بحالی کی پیش کش قرار دے رہے ہیں جبکہ کچھ تجزیہ کاروں نے اسے پاکستان کو امریکہ کا مبہم سا انتباہ قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »

چین نے سی پیک میں کرپشن کے امریکی الزامات مسترد کردیے - ایکسپریس اردوچین نے سی پیک میں کرپشن کے امریکی الزامات مسترد کردیے - ایکسپریس اردوامریکا سی پیک پر کرپشن کے الزامات لگاتے ہوئے احتیاط کرے، چینی سفیر ژاؤ جنگ
مزید پڑھ »

کچھ قوتیں سی پیک کے خلاف ہیں، مشاہد حسین سیدکچھ قوتیں سی پیک کے خلاف ہیں، مشاہد حسین سیدکچھ قوتیں سی پیک کے خلاف ہیں، مشاہد حسین سید تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

امریکا، سی پیک میں کرپشن کے الزامات میں احتیاط کرے، چین - World - Dawn News
مزید پڑھ »

والد کے انتقال پر یوٹیوب اسٹار سیلفی کے مطالبے پر برہم - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 17:57:21