'امریکا سی پیک منصوبے پر کرپشن کے الزامات سے احتیاط کرے' مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates
امریکا سی پیک منصوبے پر کرپشن کے الزامات سے احتیاط کرے۔تمام منصوبوں میں مکمل شفافیت پائی گئی ہے جب تک درست معلومات نہ ہوں الزامات نہ لگائے جائیں۔
پاکستان میں چینی سفیر ژاؤ جنگ نےکہاامریکا سپرپاور ہے، دنیا کا امن و استحکام اس کی ذمہ داری ہے۔سی پیک پرکرپشن کےالزامات لگاتے ہوئے امریکا کواحتیاط کرنا چاہیئے۔ انہوں نے کہاامریکا،سی پیک پر منفی پروپیگنڈہ بند کردے،منصوبے میں کوئی کرپشن سامنے نہیں آئی۔امریکا اس وقت کہاں تھا؟ جب پاکستان کو اسکی ضرورت تھی۔
واضح رہےامریکی خارجہ امور کی نائب سیکریٹری ایلس ویلز کاکہناتھاکہ سی پیک اتھارٹی کوکرپشن سےتعلق تحقیقات میں استثنیٰ حاصل ہے۔ پاکستانیوں کوشفافیت پرسوالات اٹھانےچاہئیں۔منصوبوں میں پاکستانی مفادات کو ترجیح نہیں دی گئی۔ ایلس ویلز کے نوکریوں کے حوالے سے الزام پر چینی سفیر نے کہا اب تک 75ہزار پاکستانیوں کونوکریاں مل چکی ہیں۔ دونوں ممالک کے تعاون سےمنصوبہ کامیابی کے راستے پر گامزن ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا، سی پیک میں کرپشن کے الزامات میں احتیاط کرے، چین - World - Dawn News
مزید پڑھ »
’سی پیک منصوبوں میں سست روی کی خبریں حقیقت نہیں‘پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ وزارت منصوبہ بندی ایک مختلف ذمہ داری ہے اور جیسے جیسے وقت گزرے گا یہ سب کو واضح ہو جائے گا کہ وہ کیا کرنا چاہ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
سی پیک، 75 ہزار پاکستانیوں کو روزگار ملا، چینی سفیر یاؤجنگسی پیک، 75 ہزار پاکستانیوں کو روزگار ملا، چینی سفیر یاؤجنگ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سی پیک پاکستان اور پاکستان کے عوام کا منصوبہ ہے، اسد قیصراسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ سی پیک پاکستان اور پاکستان کے عوام کا منصوبہ ہے، سی پیک منصوبے کی تکمیل میں قومی اسمبلی اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔
مزید پڑھ »
چین نے سی پیک میں کرپشن کے امریکی الزامات مسترد کردیے - ایکسپریس اردوامریکا سی پیک پر کرپشن کے الزامات لگاتے ہوئے احتیاط کرے، چینی سفیر ژاؤ جنگ
مزید پڑھ »