امریکا، سی پیک میں کرپشن کے الزامات میں احتیاط کرے، چین - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

امریکا، سی پیک میں کرپشن کے الزامات میں احتیاط کرے، چین - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

سی پیک کے بارے میں کرپشن کی بات کرنا آسان ہے جب آپ کے پاس درست معلومات نہ ہوں، پاکستان میں تعینات چینی سفیر CPEC China US DawnNews

نیب اور حکومتی ایجنسیوں کو سی پیک منصوبوں میں کرپشن کے کوئی ثبوت نہیں ملے، یاؤ جنگ — فائل فوٹو / ریڈیو پاکستان

اسلام آباد میں پانچویں سی پیک میڈیا فورم سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جنگ نے کہا کہ 'امریکا کی معاون سیکریٹری اسٹیٹ ایلس ویلز نے سی پیک پر بات کی، سی پیک کے بارے میں کرپشن کی بات کرنا آسان ہے جب آپ کے پاس درست معلومات نہ ہوں، نیب اور حکومتی ایجنسیوں کو سی پیک منصوبوں میں کرپشن کے کوئی ثبوت نہیں ملے اور مکمل شفافیت پائی گئی لہٰذا امریکا، سی پیک پر کرپشن کے الزامات لگاتے ہوئے احتیاط...

چینی سفیر کا کہنا تھا کہ 'ایلس ویلز نے ایم ایل ون پر بھی بات کی، ایم ایل ون ریلوے منصوبے کی لاگت 9 ارب ڈالر ہے اور یہ صرف ایک تخمینہ ہے۔' یاؤ جنگ نے کہا کہ سی پیک کے پہلے مرحلے میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور توانائی سمیت شاہراہوں کی تعمیر پر توجہ دی گئی جبکہ دوسرے مرحلے میں صنعتی زونز کے قیام، تعلیم اور زراعت سمیت دیگر شعبوں پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’سی پیک منصوبوں میں سست روی کی خبریں حقیقت نہیں‘’سی پیک منصوبوں میں سست روی کی خبریں حقیقت نہیں‘پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ وزارت منصوبہ بندی ایک مختلف ذمہ داری ہے اور جیسے جیسے وقت گزرے گا یہ سب کو واضح ہو جائے گا کہ وہ کیا کرنا چاہ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

چین نے سی پیک میں کرپشن کے امریکی الزامات مسترد کردیے - ایکسپریس اردوچین نے سی پیک میں کرپشن کے امریکی الزامات مسترد کردیے - ایکسپریس اردوامریکا سی پیک پر کرپشن کے الزامات لگاتے ہوئے احتیاط کرے، چینی سفیر ژاؤ جنگ
مزید پڑھ »

امریکا میں حصول علم کیلئے بین الاقوامی طلباء کی آمد میں کمیامریکا میں حصول علم کیلئے بین الاقوامی طلباء کی آمد میں کمیامریکا میں حصول علم کیلئے بین الاقوامی طلباء کی آمد میں کمی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سب سے زیادہ تارکین وطن بچے امریکا میں قید ہیں:اقوام متحدہسب سے زیادہ تارکین وطن بچے امریکا میں قید ہیں:اقوام متحدہسب سے زیادہ تارکین وطن بچے امریکا میں قید ہیں:اقوام متحدہ UnitedNations MigrantChildren America UN Refugees UNHumanRights StateDept
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 03:14:09