چین نے سی پیک میں کرپشن کے امریکی الزامات مسترد کردیے
چینی سفیر ژاؤ جنگ نے سی پیک میں کرپشن کے امریکی الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا سی پیک پر کرپشن کے الزامات لگاتے ہوئے احتیاط کرے۔
پانچویں سی پیک میڈیا فورم سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر ژاؤ جنگ کا کہنا تھا کہ میڈیا کا سی پیک میں اہم کردار ہے، اس منصوبے کے تحت چین کے پاور پلانٹ کم ترین ریٹ پر بجلی فراہم کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک پرعملدرآمد کرانے میں ہم ایک ہیں، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سی پیک پاکستان حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
سی پیک میں کرپشن کے امریکی الزامات مسترد کرتے ہوئے چینی سفیر کا کہنا تھا کہ امریکا سپر پاور ہے، دنیا میں امن و استحکام امریکا کی ذمہ داری ہے، امریکا کی ڈپٹی اسٹیٹ سیکرٹری نے سی پیک پر بات کی لہذا امریکا سی پیک پر کرپشن کے الزامات لگاتے ہوئے احتیاط کرے۔ واضح رہے کہ امریکی خارجہ امور کی نائب سیکرٹری ایلس ویلز نے الزام لگایا ہے کہ سی پیک اتھارٹی کو کرپشن سےمتعلق تحقیقات میں استثنیٰ حاصل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سی پیک پاکستان اور پاکستان کے عوام کا منصوبہ ہے، اسد قیصراسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ سی پیک پاکستان اور پاکستان کے عوام کا منصوبہ ہے، سی پیک منصوبے کی تکمیل میں قومی اسمبلی اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔
مزید پڑھ »
’سی پیک منصوبوں میں سست روی کی خبریں حقیقت نہیں‘پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ وزارت منصوبہ بندی ایک مختلف ذمہ داری ہے اور جیسے جیسے وقت گزرے گا یہ سب کو واضح ہو جائے گا کہ وہ کیا کرنا چاہ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوبیٹنگ کے شعبے میں پاکستان کی ایک بھی پلیئر ٹاپ ٹین میں جگہ نہیں بناسکی
مزید پڑھ »
گوادر جوڈیشل کمپلیکس توڑنے والا ملزم سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتارکاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ہاتھوں مچھر کالونی سے گرفتار ہونے والے ملزم طفیل نے گوادر جوڈیشل کمپلیکس توڑنے کا اعتراف کر لیا۔
مزید پڑھ »
حکومت کا پی اے سی کی چیئرمین شپ کے لیے رانا تنویر کی حمایت کا فیصلہتازہ ترین۔۔۔۔ نیا چیئرمی اے پی سی کون ہوگا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
سعید اجمل بولنگ کوچ بننے کے خواہشمند پی سی بی کو درخواست دے دیسعید اجمل نے قومی ٹیم کے اسپن بولنگ کنسلٹنٹ کے لئے درخواست دے دی اس کے علاوہ لیجنڈ سپن باﺅلرز مشتاق احمد اور ثقلین مشتاق بھی اسی عہدے کے امیدوار ہیں
مزید پڑھ »