اسد عمر منصوبہ بندی کے وزیر: اینگرو کیمیکلز سے سی پیک تک
اسد عمر کو عمران خان کی ٹیم کا اوپننگ بیٹسمین تصور کیا جاتا تھا لیکن اقتدار میں آنے کے چند ماہ بعد ان سے وزارت خزانہ کا قلمدان واپس لے لیا گیااسد عمر کا تعلق فوجی گھرانے سے ہے، ان کے والد جنرل غلام عمر تھے جن کا تعلق انبالہ سے تھا۔ سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے انھیں برطرف کردیا تھا۔ بھٹو حکومت کی برطرفی کے بعد جنرل ضیاالحق نے جنرل غلام عمر کو حکومتی معاملات میں شامل کیا تھا۔
اینگرو میں اسد عمر مختلف عہدوں پر رہے اور بالاخر 1997 میں انھیں اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز کا چیف ایگزیکٹو افسر نامزد کیا گیا اور 2004 میں وہ اپنے پروفیشنل کیریئر کی بلندی پر پہنچ گئے اور انہیں اینگرو کارپوریشن کا صدر اور سی ای او نامزد کیا گیا۔ ان کی اعلیٰ کارکردگی پر پاکستان پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں انھیں 2009 میں تمغہ امتیاز سے بھی نوازا گیا۔
2013 کے انتخابات میں انھوں نے اسلام آباد کے حلقے این اے 48 سے انتخاب میں حصہ لیا اور مسلم لیگ کے امیدوار اشرف گجر کو شکست دی، انھیں جماعت اسلامی کی بھی حمایت حاصل رہی۔ قومی اسمبلی میں پہلے اسحاق ڈار، نوید قمر وغیرہ کی معاشی معاملات پر جو آواز گونجتی تھی اس میں ایک نئی آواز کا بھی اضافہ ہوگیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ کےفیصلے کیخلاف اپیل کا چانس موجود ہے،جب فائنل فیصلہ آئے گا، تب دیکھا جائے گا کہ قانونی چارہ جوئی کرنی ہے یا نہیں؟ وزیر قانون فروغ نسیملاہور ہائیکورٹ کےفیصلے کیخلاف اپیل کا چانس موجود ہے،جب فائنل فیصلہ آئے گا، تب دیکھا جائے گا کہ قانونی چارہ جوئی کرنی ہے یا نہیں؟ وزیر قانون فروغ نسیم ImranKhanPTI pid_gov Farogh_NaseemPK pmln_org CMShehbaz NawazShareef
مزید پڑھ »
’ہمیں ڈر ہے کہ آن لائن ویب سائٹس ہمارا کام بند نہ کردیں’ - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »
خواہش ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ مکمل بحال ہو سی ای او آسٹریلین کرکٹ بورڈآسٹریلین کرکٹ بورڈ کے سی ای او کیوین رابرٹس نے کہا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ مکمل بحال ہو سری لنکن ٹیم کا پاکستان میں سیریز کیلئے حامی بھرنا حوصلہ افزا ہے
مزید پڑھ »
’اصل مرد وہ ہوتا ہے، جس کو درد ہوتا ہے‘دنیا بھر میں 19 نومبر مردوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس حوالے سے انڈین اداکار ایوشمان کھرانا نے حال ہی میں تین منٹ کی ویڈیو میں مرد ہونے کے گرد بات کرتے ہوئے کہا ’اصل مرد وہ ہوتا ہے، جس کو درد ہوتا ہے۔‘
مزید پڑھ »
پاکستانی ٹیم نئے چہروں کے ساتھ آئی ہے جیت کی صلاحیت ہے، اظہرعلیبرسبین: قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم نئے چہروں کے ساتھ آئی ہے جیت کی صلاحیت ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا
مزید پڑھ »
کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہم آئین سے فٹبال کھیلیں: چیف جسٹسسپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ بدترین مجرم ہی کیوں نہ ہو اس کے بنیادی حقوق کو کسی طور پر بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا اور عدالت شہریوں کے حقوق کے تحفظ کی ضامن ہے۔
مزید پڑھ »