لاہور ہائیکورٹ کےفیصلے کیخلاف اپیل کا چانس موجود ہے،جب فائنل فیصلہ آئے گا، تب دیکھا جائے گا کہ قانونی چارہ جوئی کرنی ہے یا نہیں؟ وزیر قانون فروغ نسیم ImranKhanPTI pid_gov Farogh_NaseemPK pmln_org CMShehbaz NawazShareef
وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں وزیرقانون فروغ نسیم نے کہا کہ نوازشریف کی سزا معطل ضرور ہوئی ہے لیکن اپنی جگہ موجود ہے،انڈیمنٹی بانڈ نہ سہی لیکن انہوں نے عدالت کے سامنے کسی اور انڈر ٹیکنگ کو مان لیا۔
انہوں نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ نے عبوری حکم دیا، نواز شریف واپس نہ آئے تو شہباز شریف توہین عدالت کے مرتکب ہوسکتےہیں۔ وزیر قانون نے کہا کہ ’انڈیمنٹی بانڈ کی رقم عدالت نے کہی تھی، زرتلافی دراصل ضمانتی بانڈ نہیں ہے، انڈیمنٹی بانڈ دراصل 500 یا 100 روپے کا اسٹامپ پیپر ہے۔فروغ نسیم نے بتایا کہ ’یہ کابینہ کا متفقہ فیصلہ تھا،لوگوں کو آگہی نہیں تھی کہ نوازشریف کی طبیعت اتنی خراب ہے،ہم نے کوشش کی وہ انڈیمنٹی بانڈ یا کوئی انڈر ٹیکنگ دے دیں، انہوں نے انڈیمنٹی بانڈ یا بیان حلفی دینے سے انکارکیا اور عدالت میں جاکر مان لیا، زرتلافی کے معاملے پر سیاست یا پوائنٹ اسکورنگ کسی کو نہیں کرنی چاہیے تھی، یہ بات اس طرح نہیں آنی...
وزیر قانون نے کہا کہ ’یہ میرٹ پر فیصلہ نہیں ہے، میرٹ پر فیصلہ جنوری میں ہونا ہے، کسی نے کہا کہ اس کی اپیل کرنی چاہیے، عمران خان کا یا میرا یا پھر کسی اور کا کوئی ذاتی ایجنڈا نہیں ہے، اربوں روپے کی منی لانڈرنگ ہوئی اور کک بیک لیے گئے،لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ دیکھ لیں تو ایک بات انہوں نے تسلیم کی کہ 4 ہفتوں کی اجازت مل گئی، لاہور ہائی کورٹ نے عبوری حکم میں چار ہفتوں کی اجازت دی،عدالت نے اس معاملے کو توہین عدالت کے معاملے میں بدل دیا ہے‘۔انہوں نے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ کے عبوری فیصلے کے خلاف اپیل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنرل سنہا نےثابت کیا کہ وہ کس قدرنیچ اور گھٹیا سوچ کا مالک ہے، فواد چوہدریاسلام آباد : وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جنرل سنہانےثابت کیا کہ وہ کس قدرنیچ اور گھٹیا سوچ کا مالک ہے ،
مزید پڑھ »
بائبل میں جس طاعون کا ذکر ہے، کیا وہ آنے والا ہے؟سائنسدانوں نے متنبہ کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کیڑوں کو مزید تباہ کن بنا رہی ہے۔ خاص طور پر ٹڈی کے حملے 60 سے زائد ممالک میں زرعی نقصان پہنچا کر خوراک کی کمی کا خطرہ پیدا کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
کیمرہ کتنے میگاپکسلز کا ہے، اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟کئی صارفین اس نمبر سے اس لیے متاثر ہو جاتے ہیں کیونکہ بہرحال پانچ میگاپکسل سننے میں آٹھ میگاپکسل جتنا اچھا نہیں لگتا، بھلے ہی کیمرہ بہترین تصاویر لیتا ہو۔
مزید پڑھ »
پنجاب کا نیا وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟ لیگی رہنما کا بڑا دعویٰ سامنے آگیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے کہاہے کہ میاں اسلم
مزید پڑھ »
دھرنے روکنا عدالتوں کا نہیں حکومت کا کام ہے، لاہور ہائی کورٹ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
مولانا کا پلان بی عوام کیلئے تکلیف کا سبب بن رہا ہے: سعیدغنیکراچی: وزیراطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ مولانافضل الرحمان کا دھرنے سے متعلق پلان بی عوام کے لیے تکلیف کا سبب بن رہا ہے، جے یوآئی نے پلان بی اور پلان سی پر اعتماد میں نہیں لیا۔
مزید پڑھ »