خواہش ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ مکمل بحال ہو، سی ای او آسٹریلین کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
لاہور : آسٹریلین کرکٹ بورڈ کے سی ای او کیوین رابرٹس نے کہا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ مکمل بحال ہو، سری لنکن ٹیم کا پاکستان میں سیریز کیلئے حامی بھرنا حوصلہ افزا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی سی سی کی جانب سے ایک جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سی ای او کرکٹ آسٹریلیا کیوین رابرٹس نے کرکٹ آسٹریلیا کا پاکستان میں ٹیسٹ میچز کا انعقاد حوصلہ افزاء قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سری لنکن ٹیم کا پاکستان میں سیریز کیلئے حامی بھرنا حوصلہ افزا ہے، ہماری خواہش ہے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ مکمل اور جلد بحال ہو۔
سی ای او کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا تھا کہ دورہ پاکستان پر فیصلہ جلد بازی میں نہیں کریں گے، تمام معاملات کا جائزہ لے کر آسٹریلیا ٹیم کے دورہ کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔ کیوین رابرٹس نے کہا کہ پاکستان میں سیریز اس بات کا عندیہ ہے کہ سیکیورٹی کے حالات درست سمت میں جارہے ہیں، امید ہے آسٹریلین ٹیم دو طرفہ تعلقات کیلئے جلد پاکستان کا دورہ کرے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’ہمیں ڈر ہے کہ آن لائن ویب سائٹس ہمارا کام بند نہ کردیں’ - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »
برسبین میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن شروع ہوگیابرسبین(ڈیلی پاکستان آن لائن)برسبین میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن شروع
مزید پڑھ »
جنرل سنہا نےثابت کیا کہ وہ کس قدرنیچ اور گھٹیا سوچ کا مالک ہے، فواد چوہدریاسلام آباد : وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جنرل سنہانےثابت کیا کہ وہ کس قدرنیچ اور گھٹیا سوچ کا مالک ہے ،
مزید پڑھ »
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ کی تیاریوں کا آغاز کر دیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو پاکستان لانے کی تیاریاں، واٹسن کا کردار اہملاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لیے بڑی ٹیموں کو دعوت دینے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں، کینگروز ٹیم کو پاکستان لانے میں پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے شین واٹسن کا کردار اہمیت اختیار کر گیا۔
مزید پڑھ »
بھارت نے پاکستان کے خلاف سائبر جنگ کا آغاز کر رکھا ہے:فوادچوہدریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نےکہاہےکہ
مزید پڑھ »