سی پیک پاکستان اور پاکستان کے عوام کا منصوبہ ہے، اسد قیصر

پاکستان خبریں خبریں

سی پیک پاکستان اور پاکستان کے عوام کا منصوبہ ہے، اسد قیصر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

سی پیک پاکستان اور پاکستان کے عوام کا منصوبہ ہے، اسد قیصر ARYNewsUrdu CPEC

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سی پیک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک پاکستان اور پاکستان کے عوام کا منصوبہ ہے۔

اسد قیصر نے کہا کہ سی پیک منصوبے کی تکمیل میں قومی اسمبلی اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی، ہماری معیشت مضبوط ہوگی تو اس سے چین کو فائدہ ہوگا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہماری معیشت متاثر ہوئی، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ نقصان کے پی کا ہوا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ سی پیک منصوبے کی تکمیل پاکستان کے لیے اولین ترجیح ہے، بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ معاشی بہتری کے لیے اہم ذریعہ ثابت ہوگا۔

وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ پائیدار ترقی کے لیے نجی شعبوں کی شراکت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ دونوں ممالک باہمی شراکت سے آگے بڑھ رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسد عمر: اینگرو کیمیکلز سے سی پیک تکاسد عمر: اینگرو کیمیکلز سے سی پیک تکتحریک انصاف کے ’اوپننگ بیٹسمین‘ کی ایک بار پھر ٹیم میں واپسی ہوئی ہے لیکن اس بار ان کا بیٹنگ آرڈر تبدیل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

خواہش ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ مکمل بحال ہو سی ای او آسٹریلین کرکٹ بورڈخواہش ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ مکمل بحال ہو سی ای او آسٹریلین کرکٹ بورڈآسٹریلین کرکٹ بورڈ کے سی ای او کیوین رابرٹس نے کہا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ مکمل بحال ہو سری لنکن ٹیم کا پاکستان میں سیریز کیلئے حامی بھرنا حوصلہ افزا ہے
مزید پڑھ »

اومان میں ٹیم پاکستان کی اے ایف سی انڈر۔19چیمپئن شپ کوالیفائرز کی تیاریاںاومان میں ٹیم پاکستان کی اے ایف سی انڈر۔19چیمپئن شپ کوالیفائرز کی تیاریاںاومان میں ٹیم پاکستان کی اے ایف سی انڈر۔19چیمپئن شپ کوالیفائرز کی تیاریاں تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پاکستان کا قومی ترانہ بجا تو تھوڑی سی جذباتی ہوگئی، شنیرا اکرمپاکستان کا قومی ترانہ بجا تو تھوڑی سی جذباتی ہوگئی، شنیرا اکرمپاکستان کے سابق فاسٹ بالر وسیم اکرم کی اہلیہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا قومی ترانہ سنا تو جذباتی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی سابق فاسٹ بالر وسیم اکرم کی اہلیہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 05:58:41