صدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے Read News ArifAlvi pid_gov Africa
ہے۔صدر ڈاکٹر عارف علوی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے، جس کی میزبانی وزارت خارجہ کررہی ہے۔کانفرنس کا مقصد قیادت کے نصب العین اور حکومت کی ترجیحات پر عمل کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں افریقہ کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو مستحکم بنانا ہے۔اس سے افریقہ میں تعینات پاکستانی سفارتکاروں ، متعلقہ وزارتوں اور محکموں کی اعلیٰ قیادت اور نجی شعبے کے نمائندوں سمیت اہم شراکت داروں کو قریب آنے
کا موقع ملے گا۔عالمی بینک نے پیشگوئی کی ہے کہ اپنے قدرتی وسائل سے مالا مال ہونے اور بڑھتی ہوئی متوسط طبقے کی تجارتی منڈی سے زیادہ تر افریقی ملک 2025ء تک درمیانے درجے کی آمدن کا درجہ حاصل کرلیں گے جس سے پاکستانی سامان اور سروسز کیلئے شاندار مواقع پیدا ہورہے ہیں۔پاکستان نے اقوام متحدہ کی امن فوج کا حصہ ہوتے ہوئے گزشتہ کئی دہائیوں میں اس براعظم کے امن ،سلامتی اور ترقی میں اہم کردارادا کیا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں ڈینگی وائرس بے قابو ،24گھنٹے میں ڈینگی کے 151نئے کیسز سامنے آگئےسندھ میں ڈینگی وائرس بے قابو ،24گھنٹے میں ڈینگی کے 151نئے کیسز سامنے آگئے Sindh Dengue Cases Patients pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
سی پیک کے ذریعے کےپی میں روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے، محمود خانپشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان کا کہنا ہے کہ سی پیک کے ذریعے کےپی میں روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے، حکومتی کوشش ہے سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کرے۔
مزید پڑھ »
حکومت ،انتظامیہ کے دعوﺅں کے برعکس اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی کا سلسلہ بدستور جاریحکومت ،انتظامیہ کے دعوﺅں کے برعکس اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی کا سلسلہ بدستور جاری Pakistan Inflation Vegetables PriceHike pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
البانیہ میں 6.4 شدت کے زلزلے میں 6 افراد ہلاک، 150 زخمی - ایکسپریس اردوہلاکتیں ساحلی علاقوں میں کثیر المنزلہ عمارتیں گرنے کے باعث ہوئیں
مزید پڑھ »