سی پیک کے ذریعے کے پی میں روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے، محمود خان ARYNewsUrdu CPEC
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں سی پیک منصوبے کے تحت سرمایہ کاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے کہا کہ سی پیک کے ذریعے کےپی میں روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے۔
محمود خان نے کہا کہ کانفرنس سرمایہ کاری کے لیے بھرپور فائدہ مند ثابت ہوگی، حکومتی کوشش ہے سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کرے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے کہا کہ کے پی میں روڈز اور انفرا اسٹرکچرکے بڑے منصوبوں پر کام جاری ہے، زراعت، معدنیات اور سیاحت میں چینی سرمایہ کاری کریں۔ سابق چینی سفیر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ موسمی دوستی نہیں ہے، پاکستان اور چین ایک دوسرے کی مدد کر رہے ہیں، چین نے پہلے پاکستان میں سی پیک منصوبے کا آغاز کیا۔یاد رہے کہ دو روز قبل چینی سفیر یاؤ جنگ کا کہنا تھا کہ چین نے ہمیشہ سیاسی مقاصد اور مخصوص حکومتوں سے بالاتر ہو کر پاکستان کی مدد کی، پاکستان مشکل میں ہو تو قرضوں کی واپسی کا تقاضا نہیں کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سی پیک پر امریکا اور چین آمنے سامنے،پاکستان کس کے ساتھ ہے؟دوٹوک بیان آگیاملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن) سی پیک پر امریکی بیان اور چین کے سخت ردعمل کے بعد پاکستان کا
مزید پڑھ »
پاکستان نے سی پیک پر امریکی مؤقف مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سی پیک سے متعلق امریکی بیان مسترد، پاکستان کا دو ٹوک جوابwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
امریکی الزامات مسترد لیکن دراصل سی پیک سے کتنے پاکستانیوں کو روزگار ملا؟ خبرآگئیکراچی، اسلام آباد (ویب ڈیسک) چین نے امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے سی پیک سے متعلق
مزید پڑھ »
پاکستان نے سی پیک پر امریکی مؤقف مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکی اعتراض مسترد، سی پیک جاری رہے گا،شاہ محمودوفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) پر امریکی اعتراض مسترد کردیا اور منصوبے کو مزید وسعت دینے کا عزم بھی ظاہر کردیا
مزید پڑھ »