امریکی اعتراض مسترد، سی پیک جاری رہے گا،شاہ محمود

پاکستان خبریں خبریں

امریکی اعتراض مسترد، سی پیک جاری رہے گا،شاہ محمود
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) پر امریکی اعتراض مسترد کردیا اور منصوبے کو مزید وسعت دینے کا عزم بھی ظاہر کردیا

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی پاک چین اقتصادی راہداری پر امریکی اعتراض مسترد کردیا اور منصوبے کو مزید وسعت دینے کا عزم بھی ظاہر کردیا۔

ایلس ویلز نے کہا تھا کہ پاکستان کیلئے امریکا کے پاس زیادہ بہتر ماڈل موجود ہے اور ہم پاکستان کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں جس کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ اگلے سال 15 وفود پاکستان بھیج رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے سی پیک پر امریکی مؤقف مسترد کردیا - Pakistan - Dawn Newsپاکستان نے سی پیک پر امریکی مؤقف مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکی الزامات مسترد لیکن دراصل سی پیک سے کتنے پاکستانیوں کو روزگار ملا؟ خبرآگئیامریکی الزامات مسترد لیکن دراصل سی پیک سے کتنے پاکستانیوں کو روزگار ملا؟ خبرآگئیکراچی، اسلام آباد (ویب ڈیسک) چین نے امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے سی پیک سے متعلق
مزید پڑھ »

پاکستان نے سی پیک پر امریکی مؤقف مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سی پیک سے متعلق امریکی بیان مسترد، پاکستان کا دو ٹوک جوابسی پیک سے متعلق امریکی بیان مسترد، پاکستان کا دو ٹوک جوابwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

پاکستان نے سی پیک پر امریکی بیان مسترد کر دیا، شاہ محمود قریشیپاکستان نے سی پیک پر امریکی بیان مسترد کر دیا، شاہ محمود قریشیپاکستان نے سی پیک پر امریکی بیان مسترد کر دیا، شاہ محمود قریشی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

’پاکستان نے سی پیک پر امریکی موقف مسترد کردیا ہے‘’پاکستان نے سی پیک پر امریکی موقف مسترد کردیا ہے‘پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سے متعلق امریکی موقف مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے سی پیک منصوبوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:46:21