سی پیک سے متعلق امریکی بیان مسترد، پاکستان کا دو ٹوک جواب

پاکستان خبریں خبریں

سی پیک سے متعلق امریکی بیان مسترد، پاکستان کا دو ٹوک جواب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

www.24newshd.tv

کی رائے سے متفق نہیں،سی پیک کے منصوبے جاری رہیں گے,سی پیک 2 پر بھی منصوبہ بندی جاری ہے,انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر پھر سے اُجاگر کرنے کا فیصلہ کیا،پاکستان مسئلہ کشمیر پر آواز بلند کر رہا ہے۔

ان کا کہناتھا کہ ہندوستان میں کشمیر کی ہٹ دھرمی جاری ہے، وزرات خارجہ میں کشمیر سیل کے اجلاس میں وزیر اعظم سمیت دیگر نے شرکت کی،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اگلے اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان کو اجلاس میں دعوت دی جائے گی، میڈیا سے درخواست کروں گا کہ میڈیا کشمیر کے مسلہ سے توجہ نہ ہٹائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'سی پیک سے متعلق امریکی خدشات سے متفق نہیں، چین نے پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا''سی پیک سے متعلق امریکی خدشات سے متفق نہیں، چین نے پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا'
مزید پڑھ »

امریکی الزامات مسترد لیکن دراصل سی پیک سے کتنے پاکستانیوں کو روزگار ملا؟ خبرآگئیامریکی الزامات مسترد لیکن دراصل سی پیک سے کتنے پاکستانیوں کو روزگار ملا؟ خبرآگئیکراچی، اسلام آباد (ویب ڈیسک) چین نے امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے سی پیک سے متعلق
مزید پڑھ »

جنرل الیکٹرک جیسی امریکی کمپنیوں نے سی پیک سے استفادہ کیا، علی جہانگیرجنرل الیکٹرک جیسی امریکی کمپنیوں نے سی پیک سے استفادہ کیا، علی جہانگیرجنرل الیکٹرک جیسی امریکی کمپنیوں نے سی پیک سے استفادہ کیا، علی جہانگیر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

امریکی کمپنیاں بھی سی پیک سے استفادہ کر سکتی ہیں: علی جہانگیر صدیقیامریکی کمپنیاں بھی سی پیک سے استفادہ کر سکتی ہیں: علی جہانگیر صدیقیپاکستانی سفارتکار علی جہانگیر صدیقی کا کہنا ہے کہ دنیا کو، پاکستان کو افغانستان اور بھارت کے درمیان ایک تیسرا ملک سمجھنے کی سوچ ترک کرنا ہوگی۔
مزید پڑھ »

‘امریکا سی پیک منصوبے پر کرپشن کے الزامات سے احتیاط کرے’‘امریکا سی پیک منصوبے پر کرپشن کے الزامات سے احتیاط کرے’'امریکا سی پیک منصوبے پر کرپشن کے الزامات سے احتیاط کرے' مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سی پیک پاکستان کی ترقی کا ضامن,امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے:فردوس عاشقسی پیک پاکستان کی ترقی کا ضامن,امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے:فردوس عاشقسی پیک پاکستان کی ترقی کا ضامن,امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے:فردوس عاشق Pakistan CPEC FirdousAshiqAwan PTIofficial pid_gov MoIB_Official CPEC_Official CPEC_gov_pk
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 17:57:30