'سی پیک سے متعلق امریکی خدشات سے متفق نہیں، چین نے پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا'

پاکستان خبریں خبریں

'سی پیک سے متعلق امریکی خدشات سے متفق نہیں، چین نے پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا'
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں سی پیک سے متعلق امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے، چین نے آزمائش کی ہر گھڑی میں پاکستان کا ڈٹ کر ساتھ دیا۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں فردوس عاشق اعوان نے ک

ہا کہ چین سے لیے گئے کمرشل قرض میں مستقبل میں کمی نظر آئے گی۔ اقتصادی زونز کے قیام سے خوشحالی اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔

سی پیک ہماری ترجیح نمبر ایک ہے۔یہ عظیم راہداری پاکستان اور چین ہی نہیں بلکہ پورے خطے کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں کھولے گی۔اس منصوبے کے حوالے سے امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے۔ معاون خصوصی نے کہا سی پیک پاکستان کی ترجیح نمبر ایک ہے، یہ منصوبہ اقتصادی ترقی کا ضامن ہے، عظیم راہداری پورے خطے کی خوشحالی کی راہیں کھولے گی۔ پاک چین دوستی دنیا میں مثال بن چکی، شہد سے میٹھی ہمالیہ سے بلند اور سمندروں سے گہری ہے۔ سی پیک کے تحت اقتصادی زونز کے قیام سے خوشحالی اور ترقی کے دروازے کھلیں...

شہد سے میٹھی، ہمالیہ سے بلند اور سمندروں سے گہری پاک چین دوستی دنیا میں ایک مثال بن چکی ہے۔سی پیک کے تحت اقتصادی زونز کے قیام سے عوام کیلئے خوشحالی اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔چین سے لیے گئے کمرشل قرض میں آنے والے ماہ و سال میں کمی نظر آئے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی الزامات مسترد لیکن دراصل سی پیک سے کتنے پاکستانیوں کو روزگار ملا؟ خبرآگئیامریکی الزامات مسترد لیکن دراصل سی پیک سے کتنے پاکستانیوں کو روزگار ملا؟ خبرآگئیکراچی، اسلام آباد (ویب ڈیسک) چین نے امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے سی پیک سے متعلق
مزید پڑھ »

جنرل الیکٹرک جیسی امریکی کمپنیوں نے سی پیک سے استفادہ کیا، علی جہانگیرجنرل الیکٹرک جیسی امریکی کمپنیوں نے سی پیک سے استفادہ کیا، علی جہانگیرجنرل الیکٹرک جیسی امریکی کمپنیوں نے سی پیک سے استفادہ کیا، علی جہانگیر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

امریکی کمپنیاں بھی سی پیک سے استفادہ کر سکتی ہیں: علی جہانگیر صدیقیامریکی کمپنیاں بھی سی پیک سے استفادہ کر سکتی ہیں: علی جہانگیر صدیقیپاکستانی سفارتکار علی جہانگیر صدیقی کا کہنا ہے کہ دنیا کو، پاکستان کو افغانستان اور بھارت کے درمیان ایک تیسرا ملک سمجھنے کی سوچ ترک کرنا ہوگی۔
مزید پڑھ »

‘امریکا سی پیک منصوبے پر کرپشن کے الزامات سے احتیاط کرے’‘امریکا سی پیک منصوبے پر کرپشن کے الزامات سے احتیاط کرے’'امریکا سی پیک منصوبے پر کرپشن کے الزامات سے احتیاط کرے' مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سی پیک پاکستان کی ترقی کا ضامن,امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے:فردوس عاشقسی پیک پاکستان کی ترقی کا ضامن,امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے:فردوس عاشقسی پیک پاکستان کی ترقی کا ضامن,امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے:فردوس عاشق Pakistan CPEC FirdousAshiqAwan PTIofficial pid_gov MoIB_Official CPEC_Official CPEC_gov_pk
مزید پڑھ »

پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت: سی سی ٹی وی فوٹیج میں سب سامنے آگیاپولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت: سی سی ٹی وی فوٹیج میں سب سامنے آگیاپولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے نوجوان کے ساتھ کیا ہوا؟ سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 03:19:55