جنرل الیکٹرک جیسی امریکی کمپنیوں نے سی پیک سے استفادہ کیا، علی جہانگیر تفصیلات جانئے: DailyJang
واشنگٹنپاکستان کے سفیر برائے بیرونی سرمایہ کاری علی جہانگیر صدیقی نے کہا ہے کہ جنرل الیکٹرک جیسی امریکی کمپنیوں نے بھی سی پیک سے استفادہ کیا، پاکستان کو کسی تیسرے ملک کے حوالے سے دیکھنا بندکیا جائے ، چاہے یہ ہندوستان ہو یا افغانستان۔تفصیلات کے مطابق امریکا میں اسٹریٹجک تجزیے اور پالیسی سے متعلق حل فراہم کرنے کے حوالے سے دنیا کے معروف سرکردہ دفاعی اور سیکورٹی تھنک ٹینک سینٹر برائے اسٹریٹجک اور بین الاقوامی اسٹڈیز نے سفیر علی جہانگیر صدیقی کو مشترکہ سیکورٹی دلچسپی کے امور کے تناظر میں پاک امریکا...
اقتصادی شراکت داری کے لئے توانائی، زراعت اور سیاحت کے شعبوں میں ترقی کے لئے تبادلہ خیال کیا گیا۔ سکھ مذہب کے پیروکاروں کے لیے کرتارپور راہداری کھولنے کے اقدام کو اس موقع پر خاص طور پر سراہا گیا۔ انہوں نے سینٹرل ایشیا سے متعلق علاقائی تعلق کے حوالے سے موجودہ مواقع کا ذکر کیا۔ سی پیک اور پاک چین تعلقات بھی تفصیلی مباحثے کا موضوع بنےجہاں سفیر علی جہانگیر صدیقی نے اس حوالے سے پاکستان کی سوچ اور امریکا میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کا ذکر کیا۔
ایونٹ کا ایک تفصیلی حصہ اس امر کے لیے مختص کیا گیا کہ کس طرح پاکستان اور امریکا کے تعلقات کشادہ کیے جاسکتے ہیں جو کہ سیکیورٹی دلچسپی کے امور تک محدود ہوگئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقررلیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
لیفٹینٹ جنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات - ایکسپریس اردوجنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی جگہ عہدہ سنبھالیں گے
مزید پڑھ »
لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعیناتوزیراعظم عمران خان نےلیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات کردیا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقاتملاقات کہاں ہوئی اور آرمی چیف نے وزیراعظم کو کیوں اعتماد میں لیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت کی حمایت میں پاکستانی قرارداد منظور - ایکسپریس اردوجارحیت،کرفیو،غیرقانونی پابندیوں سےحق خودارادیت کودبایانہیں جاسکتا،پاکستانی مندوب منیراکرم
مزید پڑھ »
جنرل اسمبلی، حقِ خودارادیت کی حمایت میں پاکستانی قرار داد منظورجنرل اسمبلی، حقِ خودارادیت کی حمایت میں پاکستانی قرار داد منظور تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »