لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر تفصيلات جانئے: DailyJang
لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر کردیا گیا۔ان کی تقرری کا اطلاق 27 نومبر سے ہوگا۔
ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی بنانے کی منظوری دے دی ہے۔لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا پی ایم اے کاکول کے کمانڈنٹ اور کورکمانڈر راولپنڈی بھی رہ چکے ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا اس وقت چیف آف جنرل اسٹاف کےعہدے پر کام کر رہے ہیں، انہیں ہلال امتیازملٹری بھی مل چکاہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعیناتوزیراعظم عمران خان نےلیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات کردیا۔
مزید پڑھ »
لیفٹینٹ جنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات - ایکسپریس اردوجنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی جگہ عہدہ سنبھالیں گے
مزید پڑھ »
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقاتتہران (صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے منگل کوایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف
مزید پڑھ »