امریکی کمپنیاں بھی سی پیک سے استفادہ کر سکتی ہیں: علی جہانگیر صدیقی

پاکستان خبریں خبریں

امریکی کمپنیاں بھی سی پیک سے استفادہ کر سکتی ہیں: علی جہانگیر صدیقی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

امریکی کمپنیاں بھی سی پیک سے استفادہ کر سکتی ہیں: علی جہانگیر صدیقی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق معروف امریکی تھنک ٹینک سینٹر فار اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز واشنگٹن ڈی سی میں امریکا اور پاکستان کے مابین مشترکہ سلامتی مفادات میں تعلقات کے موضوع پر تقریب منعقد ہوئی۔پروگرام میں توانائی اور زراعت جیسے شعبوں میں معاشی شراکت سمیت پاکستان میں سیاحت کے شعبہ میں ہونے والی پیشرفت اور ممکنہ امکانات کی نشاندہی کی گئی۔

تقریب میں سکھ یاتریوں کے لیے کرتار پور راہداری کھولنے کے بارے میں حکومت پاکستان کی کوششوں کو بھی سراہا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی جہانگیر صدیقی کا کہنا تھا کہ متعدد امریکی کمپنیاں یورپ اور ایشیا میں اپنی مسابقتی کمپنیوں کے خلاف پاکستان میں موجود مواقع سے محروم ہیں۔ جنرل الیکٹرک کی طرح دیگر امریکی کمپنیاں بھی سی پیک سے استفادہ کر سکتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو افغانستان اور بھارت کے درمیان ایک تیسرا ملک سمجھنے کی سوچ ترک کرنا ہوگی۔ وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ کے مابین حالیہ مہینوں میں ہونے والی ملاقات میں مثبت پیش رفت ہوئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنرل الیکٹرک جیسی امریکی کمپنیوں نے سی پیک سے استفادہ کیا، علی جہانگیرجنرل الیکٹرک جیسی امریکی کمپنیوں نے سی پیک سے استفادہ کیا، علی جہانگیرجنرل الیکٹرک جیسی امریکی کمپنیوں نے سی پیک سے استفادہ کیا، علی جہانگیر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

حسن علی کی فٹنس میں بہتری، کرکٹ میں واپسی ممکنحسن علی کی فٹنس میں بہتری، کرکٹ میں واپسی ممکنحسن علی کی فٹنس میں بہتری، کرکٹ میں واپسی ممکن تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

معیشت کے حوالے سے مزید اچھی خبریں متوقع ہیں: علی زیدیمعیشت کے حوالے سے مزید اچھی خبریں متوقع ہیں: علی زیدیوفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ جب نیت صاف ہو تو اللہ کی مدد حاصل ہوتی ہے، وزیر اعظم عمران خان معاشی ٹیم کی خود مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی گولڈ میڈل کے لیے پرعزمپاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی گولڈ میڈل کے لیے پرعزمحال ہی میں گوجرانوالہ کے حیدر علی نے دبئی میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے لیکن اب ان کا اگلا ہدف جسمانی طور پر معذور ایتھلیٹس کے بین الاقوامی مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتنا ہے۔
مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر کےمعاملےپرمولانافضل الرحمٰن پرکیس کرینگے، علی امین گنڈا پورمسئلہ کشمیر کےمعاملےپرمولانافضل الرحمٰن پرکیس کرینگے، علی امین گنڈا پورمسئلہ کشمیر کےمعاملےپرمولانافضل الرحمٰن پرکیس کرینگے، علی امین گنڈا پور ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

بیروزگارمولانابرادران کروڑوں کی جائیداداورگاڑیوں کے مالک ہیں،علی امین گنڈا پوربیروزگارمولانابرادران کروڑوں کی جائیداداورگاڑیوں کے مالک ہیں،علی امین گنڈا پورڈی آئی خان(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے کہاہے کہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 07:14:42