سی پیک پاکستان کی ترقی کا ضامن,امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے:فردوس عاشق

پاکستان خبریں خبریں

سی پیک پاکستان کی ترقی کا ضامن,امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے:فردوس عاشق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

سی پیک پاکستان کی ترقی کا ضامن,امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے:فردوس عاشق Pakistan CPEC FirdousAshiqAwan PTIofficial pid_gov MoIB_Official CPEC_Official CPEC_gov_pk

ترقی کا ضامن ہے اور منصوبے کے حوالے سے امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ سی پیک ہماری اولین ترجیح ہے، یہ عظیم راہداری پاکستان اور چین ہی نہیں بلکہ پورے خطے کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں کھولے گی۔فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ یہ منصوبہ ہماری اقتصادی ترقی کا ضامن ہے اور اس منصوبے کے حوالے سے امریکی خدشات سے اتفاق نہیں کرتے۔انہوں نے کہا کہ چین ہمارا قریبی دوست ہے اور اس نے آزمائش کی ہر گھڑی...

کہا کہ شہد سے میٹھی، ہمالیہ سے بلند اور سمندروں سے گہری پاک چین دوستی دنیا میں ایک مثال بن چکی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سی پیک کے تحت اقتصادی زونز کے قیام سے عوام کے لیے خوشحالی اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور چین سے لیے گئے کمرشل قرض میں آنے والے ماہ و سائل میں کمی نظر آئے گی۔واضح رہے کہ دو روز قبل امریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہا تھا کہ چین مختلف ممالک کو ایسے معاہدے کرنے پر مجبور کر رہا ہے جو ان کے مفاد میں نہیں ہیں۔ایلس ویلز کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان کو چین سے چائنا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی پیک پر تنقید: پاکستان کو انتباہ یا دوستی کی پیشکشسی پیک پر تنقید: پاکستان کو انتباہ یا دوستی کی پیشکشامریکی محکمہ خارجہ کی چین پاکستان اقتصادی راہداری پر تنقید کو مختلف زاویوں سے پرکھا جا رہا ہے۔ کچھ پاکستانی سفارت کار اسے امریکہ کی پاکستان کو تجارتی تعلقات کی بحالی کی پیش کش قرار دے رہے ہیں جبکہ کچھ تجزیہ کاروں نے اسے پاکستان کو امریکہ کا مبہم سا انتباہ قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت: سی سی ٹی وی فوٹیج میں سب سامنے آگیاپولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت: سی سی ٹی وی فوٹیج میں سب سامنے آگیاپولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے نوجوان کے ساتھ کیا ہوا؟ سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سی پیک پر امریکا اور چین آمنے سامنے،پاکستان کس کے ساتھ ہے؟دوٹوک بیان آگیاسی پیک پر امریکا اور چین آمنے سامنے،پاکستان کس کے ساتھ ہے؟دوٹوک بیان آگیاملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن) سی پیک پر امریکی بیان اور چین کے سخت ردعمل کے بعد پاکستان کا
مزید پڑھ »

پاکستان نے سی پیک پر امریکی موقف مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان نے سی پیک پر امریکی موقف مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

نیب کی اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارشنیب کی اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارشاسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرم درانی کانام ای سی ایل میں ڈالنےکی سفارش کردی،اورکہا خدشہ ہے وہ ملک چھوڑ کر چلے جائیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 03:52:54