اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا منی گرام انٹرنیشنل کے وفد کو قانونی چینلز کے ذریعہ ترسیلات زر میں اضافے کے لئے حکومتی اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔
وزیراعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں وفد کی سربراہی منی گرام کے سی ای او مسٹر ولیم الیگزینڈر نے کی۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد بھی ملاقات میں موجود تھے۔
وزیراعظم نے منی گرام کی ملکی معیشت میں دلچسپی اور کاروبار کے فروغ کی خواہش کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ منی گرام موجودہ حکومت کے وژن کے مطابق معیشت کی بہتری کے لئے اقدامات میں تعاون کرے گی۔ وزیراعظم نے آنے والے وفد کو یقین دلایا کہ حکومت ان کے کاروبار کو بڑھانے اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ان کی مشکل سے کمائی جانے والی رقم واپس گھروں کو بھیجنے میں ہر ممکن سہولت فراہم کرے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کے دوستوں کو ڈراونے خواب آرہے ہیں،سینئر صحافیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئرصحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ غیرملکی فنڈنگ
مزید پڑھ »
عمران خان نے عدلیہ کے ساتھ بھی پنگا لیا ، سلیم بخاری کادعویٰاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار سلیم بخاری نے کہاہے کہ عمران ان نے عدلیہ کے
مزید پڑھ »
ڈالر ملک سے باہر جانے کے بجائے پاکستان آرہا ہے، عمران خانڈالر ملک سے باہر جانے کے بجائے پاکستان آرہا ہے، عمران خان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سی پیک کے ذریعے کےپی میں روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے، محمود خانپشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان کا کہنا ہے کہ سی پیک کے ذریعے کےپی میں روزگار کے مواقع بڑھ جائیں گے، حکومتی کوشش ہے سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کرے۔
مزید پڑھ »
فارن فنڈنگ کیس: وزیراعظم آج کور کمیٹی کے اراکین کو اعتماد میں لیں گےکور کمیٹی کا اجلاس آج کتنے بجے ہوگا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے کامیاب جوان پروگرام کو مزید موثر بنانے کے لیے اسٹیرنگ کمیٹی بنا دی
مزید پڑھ »