ڈالر ملک سے باہر جانے کے بجائے پاکستان آرہا ہے، عمران خان تفصیلات جانئے: DailyJang
اسلام آ باد وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کو تاریخی خسارے ورثے میں ملے‘ ساڑھے 19ارب ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تھا‘ ڈالر ملک سے باہر جا رہا تھا جس کے سبب روپیہ گرا تو مہنگائی میں اضافہ ہوا۔سوشل میڈیا پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پچھلے چار سالوں میں پہلی بار کرنٹ اکاؤنٹ خسارے واضح کمی آئی ہے‘ڈالر ملک سے باہر جانے کی بجائے پاکستان آرہا ہے۔اگر قرضوں پر سود ادا نہ کرنے ہوتے تو آج پرائمری سرپلس میں کھڑے...
یہ اشاریے اس امر کا ثبوت ہیں کہ پاکستان درست سمت میں گامزن ہوگیا ہے۔"ہم ایسا بلدیاتی نظام لارہے ہیں کہ عمران خان وزیر اعظم رہے یا نہ رہے لیکن ترقیاتی فنڈز دیہاتوں کی سطح تک ضرور پہنچیں گے"۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کے ہر شہر کو صاف اور سرسبز بنانے کے لئے وزیرِاعظم عمران خان کی جانب سے" پاکستان کلین گرین انڈکس" کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
پنجاب اور خیبر پختونخوا کے 19 شہروں کو صاف اور سرسبز بنانے کے لئے سہولیات کی فراہمی کو مدنظر رکھتے ہوئے شہروں کی رینکنگ کی جا رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان وہ شخص تھے جنہوں نے پہلی بار نیوٹرل امپائر کی تجویزدی اور دنیانے ...' عمران خان وہ شخص تھے جنہوں نے پہلی بار نیوٹرل امپائر کی تجویزدی اور دنیانے اسے تسلیم کیا لیکن بطور وزیر اعظم ہمیشہ یوٹرن کا دفاع کیا، وہ اپنے مخالفین کا مقابلہ کرنے کے لئے سیاست میں ۔ ۔ ۔ ' سینئر صحافی نے دل کی بات کہہ دی
مزید پڑھ »
عاصمہ شیرازی نے نوازشریف کے بارے میں عمران خان کا بیان مضحکہ خیز قراردے دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نوازشریف کے بارے میں عمران خان کے بیان کو عاصمہ شیرازی
مزید پڑھ »
لگتاہے نوازشریف تیزی سےروبصحت ہیں،عمران خان میاں صاحب کا حوصلہ بڑھا رہے تھے:سینیٹرفیصل جاویداسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماسینیٹر فیصل جاوید نے
مزید پڑھ »
عمران خان بے تکی باتیں کرتے ہیں، سعید غنیعمران خان بے تکی باتیں کرتے ہیں، سعید غنی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »