عمران خان بے تکی باتیں کرتے ہیں، سعید غنی تفصيلات جانئے: DailyJang
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بے تکی باتیں کرتے ہیں، عمران خان کی باتیں سن کر ہمیں ان کی کیفیت پر پریشانی ہوتی ہے۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں سعید غنی نے کہا کہ وزیراعظم نے چند روز قبل خود کہا تھا نواز شریف کی طبیعت ٹھیک نہیں، اب اُن کا بیان الگ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت کے میڈیکل بورڈ میں آصف زرداری کے اپنے ذاتی معالج شامل نہیں ہیں۔ سعید غنی نے کہا کہ سابق صدر پاکستان آصف زرداری کو ان کا حق نہیں دیا جارہا ہے، انہیں مختلف بیماریاں لاحق ہیں، مختلف ڈاکٹرز کئی برس سے ان کا علاج کررہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ آصف زرداری کی صحت کے معاملے پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، ہم کبھی بھی جیلوں اور عدالتوں سے بھاگے نہیں ہیں۔ وزیر اطلاعات سندھ نے یہ بھی کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صفائی ستھرائی مہم جاری ہے، بیک لاک مہم میں کافی کچرا ٹھایا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران کی شکل میں ایک نیا بانی ایم کیوایم پیدا ہوا ہے، سعید غنیعمران کی شکل میں ایک نیا بانی ایم کیوایم پیدا ہوا ہے، سعید غنی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
تن تنہا کراچی کے مسائل حل نہیں کرسکتے، سعید غنیتن تنہا کراچی کے مسائل حل نہیں کرسکتے، سعید غنی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیر اعظم وزیراعلیٰ کے کسی خط کا جواب نہیں دیتے، سعید غنی - ایکسپریس اردووفاقی حکومت کراچی کے مسائل میں دلچسپی نہیں لیتی جبکہ وزیر اعظم ہم سے تو بات کرنا بھی پسند نہیں کرتے، وزیر اطلاعات سندھ
مزید پڑھ »
اینٹی ریبیز ویکسین کی کمی پورے ملک میں ہے،کتے بھی پورے ملک میں ہیں،صرف سندھ میں نہیں:سعید غنیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر اطلاعات سندھ
مزید پڑھ »
سابق اسٹار اسپنر سعید اجمل بھی کوچنگ کیلئے میدان میں آگئےسعید اجمل بھی کوچنگ کے میدان میں کود پڑے۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates SaeedAjmal PakistanCricket
مزید پڑھ »
کمائی حلال کی ہو تو رسیدیں برسوں بعد بھی مل جاتی ہیں ، مراد سعیدکمائی حلال کی ہو تو رسیدیں برسوں بعد بھی مل جاتی ہیں ، مراد سعید تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »