اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نوازشریف کے بارے میں عمران خان کے بیان کو عاصمہ شیرازی
نے مضحکہ خیز قراردیدیا۔ان کا کہنا ہے کہ آپ وزیراعظم ہیں اور آپ کو یہ بھی نہیں پتہ کہ ایک مریض جس پر دو دو بار کابینہ اجلاس ہورہا ہے،کمیٹیاں بیٹھ رہی ہیں۔اورکیا یاسمین راشد سمیت ان کے تمام وزرا غلط کہہ رہے تھے۔ہم نیوز کے پروگرام بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں گفتگو کرتے ہوئے عاصمہ شیرازی نے کہا کہ عمران خان اس وعدے کے ساتھ اقتدارمیں آئے کہ وہ نوے دن میںتبدیلی لائیں گے،کچھ عرصے بعد انہوں نے بیانیہ اپنایا کہ وہ چوروں کو نہیں جانے دیں گے،انہوں نے اپنے اندر خود ایک عدالت لگائی ہوئی ہے۔عاصمہ نے کہا...
عاصمہ نے کہا عمران خان نے کہا جہاز دیکھ کر نواز شریف ٹھیک ہوگئے اس سے یوں لگتا ہے جیسے وزیراعظم کو جہاز زیادہ پسند آیاہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشاف Yemen Hezbollah UN Lebanese Presence
مزید پڑھ »
پہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوآسٹریلیا نے پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 340 رنز کی برتری حاصل کرلی جب کہ کھیل ختم ہونے میں 2 روز باقی ہیں
مزید پڑھ »
لندن میں نوازشریف کے لیے زکواۃ کا بینر لگانے والا نوجوان نوازشریف کے ہی حق میں آگے آگیالندن میں نوازشریف کے لیے زکواۃ کا بینر لگانے والا نوجوان نوازشریف کے ہی حق میں آگے آگیا
مزید پڑھ »
یوکرین کے معاملے میں ٹرمپ کے احکامات پر عمل کیا، اعلیٰ امریکی سفارتکار - World - Dawn News
مزید پڑھ »