اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار سلیم بخاری نے کہاہے کہ عمران ان نے عدلیہ کے
ضرور پڑھیں:
"نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان تو۔ ۔ ۔" برطانیہ میں معائنہ کرنیوالے ڈاکٹرنے حیران کن انکشاف کردیا اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سلیم بخاری نے کہا کہ نواز شریف کی بیماری پر ہم نے ایک طویل ٹورنا منٹ دیکھاہے ، عمران خان نے عدلیہ کے ساتھ بھی پنگا لیا کہ چیف جسٹس کوکہنا پڑا کے بھئی بھیجا آپ نے خود ہے اور الزام ہم پر لگارہے ہیں۔
انہوں نے کہا لگ تو یہی رہاہے کہ حکومت کے پاس سوائے نواز شریف کی بیماری کے اور کوئی ایجنڈا ہے ہی نہیں ہے، حکومت سو دن سے چھ ماہ پر آئی ،پھر ایک سال پر اور اب ایک سال اور مانگ رہی ہے ،احتساب سلیکٹڈ نہیں ہوناچاہئے ، چیئر مین نیب کی بات میں اس لئے ماننے کیلئے تیار نہیں ہوں کیونکہ ان چیئر مین نے ہی یہ کہاتھا کہ ہم حکومت اور اتحادیوں کی طرف اس لئے فوکس نہیں کررہے کہ ایسا کرنے سے حکومت گرجائیگی ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عاصمہ شیرازی نے نوازشریف کے بارے میں عمران خان کا بیان مضحکہ خیز قراردے دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نوازشریف کے بارے میں عمران خان کے بیان کو عاصمہ شیرازی
مزید پڑھ »
امریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے ٹرمپ سے مدد مانگ لیامریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے ٹرمپ سے مدد مانگ لی OccupiedKashmir USCongress TrumpAdministration USDiplomats BradSherman POTUS PMOIndia
مزید پڑھ »
عمران خان وہ شخص تھے جنہوں نے پہلی بار نیوٹرل امپائر کی تجویزدی اور دنیانے ...' عمران خان وہ شخص تھے جنہوں نے پہلی بار نیوٹرل امپائر کی تجویزدی اور دنیانے اسے تسلیم کیا لیکن بطور وزیر اعظم ہمیشہ یوٹرن کا دفاع کیا، وہ اپنے مخالفین کا مقابلہ کرنے کے لئے سیاست میں ۔ ۔ ۔ ' سینئر صحافی نے دل کی بات کہہ دی
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے نواز شریف کی صحت پر سوالات اٹھادیئے، تحقیقات ضروری ہے، عمران خانتحقیقات ضروری ہے، عمران خان ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نے 23 افسران کی گریڈ22 میں ترقی کی منظوری دے دیاسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے 23افسران کی گریڈ 22میں ترقی کی منظوری دیدی
مزید پڑھ »
عمران خان کے دوستوں کو ڈراونے خواب آرہے ہیں،سینئر صحافیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئرصحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ غیرملکی فنڈنگ
مزید پڑھ »