آسٹریلیا ، نسل پرست عورت کا حاملہ عرب خاتون پر ریستوران میں وحشیانہ تشدد Australia Racism SydneyWoman Torture Restaurant Attack
دیکھنے کو ملتے ہیں۔ عربوں اور مسلمانوں سے نسل پرستی کا ایک تازہ واقعہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی سے 24 کلو میٹر کی دوری پر ایک ریستوران میں پیش آیا۔عرب ٹی وی کے مطابق ریستوران میں رنا الاسمر نامی ایک 31 سالہ نو ماہ کی حاملہ خاتون اپنی دو سہیلیوں کے ہمراہ رات کے وقت کھانے کی میز پر بیٹھی تھیں کہ اس دوران ایک خاتون جس کی شناخت لوزیناکے نام سے کی گئی ہے اس کے قریب آئی اور آتے ہی اس پر لاتوں، گھونسوں اور کرسیوں سے حملہ کردیا۔لوزینانے رنا الاسمر کو صرف اتنا کہا کہ تم مسلمان ہو، مسلمانوں نے میرں ماں کا ریپ...
نسل پرست عورت کا اپنی بسات کے مطابق مقابلہ کیا۔ رنا الاسمر کو اس لیے انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا گیا کہ اس نے سر پر حجاب پہن رکھا تھا۔ یہ اس حجاب کی وجہ سے ایک مقامی عورت مسلمانوں اور عربوں سے سخت نفرت کرتی تھی۔ اس افسوس ناک واقعے میں ہوٹل کے عملے نے بیچ بچاﺅ کرکے رنا کو بچایا۔ اگر ہوٹل کا عملہ مداخلت نہ کرتا تو حملہ نسل پرست عورت رنا اور اس کے پیٹ میں موجود بچے کی جان کی دشمن بن گئی تھی۔ کچھ ہی دیر میں پولیس بھی پہنچ آئی جس نے حملہ آور عورت کو گرفتار کرلیا۔ دوسری طرف رنا کو سخت چوٹیں آئی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برسبین ٹیسٹ: پہلی اننگز میں آسٹریلیا کے 500 رنز مکملبرسبین ٹیسٹ میں تیسرے دن کا کھیل جاری ہے جہاں آسٹریلیا کی اس میچ پر گرفت مضبوط ہوتی جا رہی ہے۔ ڈیوڈ وارنر 154 رنز بنا کر نسیم شاہ کی گیند پر آؤٹ ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
یوکرین کے معاملے میں ٹرمپ کے احکامات پر عمل کیا، اعلیٰ امریکی سفارتکار - World - Dawn News
مزید پڑھ »