آصف علی زرداری کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

آصف علی زرداری کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

آصف علی زرداری کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا تفصيلات جانئے: DailyJang

سابق صدر آصف زرداری کو رہائی کا پروانہ مل گیا، جس کے بعد ان کو اڈیالہ جیل سے رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔اس سے قبل احتساب عدالت نے ضمانتی مچلکے داخل ہونے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین کی ضمانت پر رہائی کی روبکار جاری کی تھی۔احتساب عدالت کی جانب سے آصف زرداری کی ضمانت پر رہائی کی یہ روبکار سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے نام جاری کی گئی تھی، جنہوں نے ان کی فوری رہائی کے احکامات جاری کیے۔

رب نواز اور سردار توقیر نے عدالت میں بطور ضامن ایک، ایک کروڑ روپے کے مچلکے داخل کرائے جبکہ راجہ صابر اور راجہ زاہد نے ضمانتی مچلکوں سے متعلق گواہی دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق صدر آصف علی زرداری کو آج رہا کیا جائے گاسابق صدر آصف علی زرداری کو آج رہا کیا جائے گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت اسلام آباد آج سابق صدر آصف علی زرداری کی
مزید پڑھ »

آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظورآصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظوراسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے پیش کی گئی رپورٹ میں واضح کیا گیا کہ آصف زرداری عارضہ قلب کے ساتھ ساتھ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں اور انھیں 24 گھنٹے طبی نگہداشت کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »

آصف زرداری کو فوری دوسرے اسپتال منتقل کر رہے ہیں، شیری رحمانآصف زرداری کو فوری دوسرے اسپتال منتقل کر رہے ہیں، شیری رحمانپیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی صحت خراب ہے فوری دوسرے اسپتال منتقل کر رہے ہیں، آصف زرداری عدالتوں سے یقیناً سرخرو ہوں گے۔
مزید پڑھ »

آصف علی زرداری کو رہا کر دیا گیاآصف علی زرداری کو رہا کر دیا گیاپیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو پمز اسپتال سے رہا کر دیا گیا SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 15:21:54