آصف زرداری اور نواز شریف کی گاڑیاں منجمد کرنے کا حکم -

پاکستان خبریں خبریں

آصف زرداری اور نواز شریف کی گاڑیاں منجمد کرنے کا حکم -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

آصف زرداری اور نواز شریف کی گاڑیاں منجمد کرنے کا حکم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد: توشہ خانہ سےتحفے میں ملنے والی گاڑیاں لینے پرکرپشن کے ریفرنس میں احتساب عدالت نے آصف زرداری اور نواز شریف کی گاڑیاں منجمد کرنےکا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے چاروں گاڑیاں منجمدکرنےکا حکم دیا ہے۔ عدالت نے آصف زرداری کی 2بی ایم ڈبلیو،لیکسزگاڑیوں کی ملکیت منجمدکرنے کےنیب فیصلےکی توثیق کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ نوازشریف کی توشہ خانہ سےلی گئی مرسیڈیزکی ملکیت بھی منجمد کی جائے۔توشہ خانہ ریفرنس کے مطابق آصف زرداری اور نواز شریف پر غیرقانونی طور پر گاڑیاں حاصل کرنے کا الزام ہے، غیرقانونی طورپرگاڑیاں یوسف رضا گیلانی سے حاصل کی...

یاد رہے قومی احتساب بیورو نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی گاڑیاں قبضے میں لینے کا فیصلہ کیا تھا۔ نیب نے آصف علی زرداری کی 3گاڑیوں کی ملکیت منجمد کردیں جبکہ نواز شریف کی توشہ خانہ سے لی جانے والی مرسیڈیز گاڑی کی ملکیت بھی منجمد کردی گئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ ریفرنس : آصف زرداری کی عدالت میں پیشی، سخت حفاظتی انتظامات -توشہ خانہ ریفرنس : آصف زرداری کی عدالت میں پیشی، سخت حفاظتی انتظامات -اسلام آباد : پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری توشہ خانہ ریفرنس میں آج عدالت میں پیش ہوں گے، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری توشہ خانہ ریفرنس میں آج احتساب عدالت کے سامنے پیش ہوں گے، اس حوالے سے سخت …
مزید پڑھ »

آصف زرداری کی احتساب عدالت میں پیشی سے متعلق حکمت عملی تیار - Pakistan - Aaj.tvآصف زرداری کی احتساب عدالت میں پیشی سے متعلق حکمت عملی تیار - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

بلاول زرداری نے آج پھر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی: فیاض چوہانبلاول زرداری نے آج پھر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی: فیاض چوہانبلاول زرداری نے آج پھر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی: فیاض چوہان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

عمران خان نے ملکی تاریخ کی بدترین معیشت دی، بلاول بھٹو زرداری کی تنقیدعمران خان نے ملکی تاریخ کی بدترین معیشت دی، بلاول بھٹو زرداری کی تنقیداسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے حکومت کی دو سالہ کارکردگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق کرپشن کی شرح بڑھی۔
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی عام انتخابات 17 اکتوبر کو منعقد کرانے کی تصدیقنیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی عام انتخابات 17 اکتوبر کو منعقد کرانے کی تصدیقنیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے عام انتخابات 17 اکتوبر کو منعقد کرانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات طے شدہ شیڈول کے مطابق 19 ستمبر
مزید پڑھ »

جامعہ کراچی کی پی ایچ ڈی کی طالبہ کی خودکشی یونیورسٹی ترجمان کا موقف بھی آگیاجامعہ کراچی کی پی ایچ ڈی کی طالبہ کی خودکشی یونیورسٹی ترجمان کا موقف بھی آگیاکراچی(ویب ڈیسک)بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے ترجمان نے ڈاکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیور میڈیسن اور ڈرگ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 22:32:14