آصف زرداری، نواز شریف پر توشہ خانہ ریفرنس نیب کو واپس ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ

Asif Zardari خبریں

آصف زرداری، نواز شریف پر توشہ خانہ ریفرنس نیب کو واپس ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ
NabNawaz Sharif
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

نواز شریف، آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کے وکلا نے توشہ خانہ ریفرنس نیب کو بھیجنے کی استدعا کی

احتساب عدالت اسلام آباد نے صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ریفرنس نیب کو واپس بھیجنے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔

وکیل فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا ریفرنس میں مجموعی طور پر 5 ملزمان ہیں، نیب ترامیم کے بعد یہ کیس اس عدالت کا دائرہ اختیار نہیں، اس کیس کو واپس چیئرمین نیب کو بھیج دیا جائے۔ جبکہ نیب پراسیکیوٹرکا کہنا تھا الزام ہے آصف علی زرداری نے چیک دیا جو باؤنس ہو گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Nab Nawaz Sharif

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری، نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ کیس واپس نیب بھیجنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظآصف زرداری، نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ کیس واپس نیب بھیجنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظنیب پراسیکیوٹر نے کیس واپس چیئرمین نیب کو بھیجنے کی مخالفت کردی
مزید پڑھ »

نیب نے عمران خان کیخلاف نیا توشہ خانہ کیس احتساب عدالت سے واپس لے لیانیب نے عمران خان کیخلاف نیا توشہ خانہ کیس احتساب عدالت سے واپس لے لیاریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو منتقل ہوگیا، نیب ترامیم کی بحالی کے بعد نیا توشہ خانہ ریفرنس نیب کے دائرہ اختیار سے نکل چکا ہے: نیب پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت سے واپس، اسپیشل جج کو منتقلعمران خان کیخلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت سے واپس، اسپیشل جج کو منتقلاحتساب عدالت کے جج نے کیس منتقل کرنیکا فیصلہ سنا دیا، وکلائے صفائی نے ملزمان کی رہائی کی استدعا کی تھی
مزید پڑھ »

نیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیعنیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیععدالت نے نیب کی جانب سے توشہ خانہ کے پرانے ریفرنس کا جوڈیشل ریکارڈ منگوانےکی درخواست مسترد کردی
مزید پڑھ »

مہنگائی مزید کم ہوئی تو تنخواہ دار طبقے کا بوجھ کم کردیں گے، وزیراعظممہنگائی مزید کم ہوئی تو تنخواہ دار طبقے کا بوجھ کم کردیں گے، وزیراعظمکسی ایک شعبے پر ٹیکس لادنا درست نہیں، تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں مزید حصہ شامل کرنا ہوگا، شہباز شریف
مزید پڑھ »

نوازشریف پی ٹی آئی سمیت تمام پارٹیوں سے غیرمشروط مذاکرات چاہتے ہیں: رانا ثنانوازشریف پی ٹی آئی سمیت تمام پارٹیوں سے غیرمشروط مذاکرات چاہتے ہیں: رانا ثنانواز شریف نے ملک واپس آکر دوٹوک کہا تھا ملک کو اس صورتحال سے نکالنے کیلئے سب کو سرجوڑ کر بیٹھنا پڑے گا: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 14:27:42