آصف زرداری پرفردِجرم کیلئےاحتساب عدالت کانیب کراچی کوخط

پاکستان خبریں خبریں

آصف زرداری پرفردِجرم کیلئےاحتساب عدالت کانیب کراچی کوخط
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

آصف زرداری پرفردِجرم کیلئےاحتساب عدالت کانیب کراچی کوخط SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Aug 8, 2020 | Last Updated: 12 mins ago

پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری پر فردِ جرم عائد کرنے کے لیے احتساب عدالت اسلام آباد نے رجسٹرارنیب کورٹ کراچی کوخط لکھ دیا ہے۔ احتساب عدالت کے خط میں تحریر ہے کہ آصف زرداری پرفردجرم کیلئےبلاول ہاؤس کراچی میں اسکائپ کاانتظام کیاجائےاور نیب کراچی کے ساتھ مل کر ویڈیو لنک کے انتظامات مکمل کئے جائیں۔ احتساب عدالت نےملزم کی شناخت یقینی بنانےکیلئےبھی نمائندہ مقررکرنے کی ہدایت کی ہے۔

خط میں تحریر ہے کہ خواجہ انور مجید کے لئے اسپتال میں ویڈیو لنک کا انتظام مکمل کیا جائے جبکہ ملزم شیرعلی،فاروق عبداللہ اور سلیم فیصل کے لئے رجسٹرار آفس کراچی میں ویڈیو لنک کا انتظام کیا جائے۔واضح رہےکہ راولپنڈی میں جمعہ کواحتساب عدالت نےفیصلہ سنایا تھا کہ سابق صدرآصف علی زرداری کیخلاف پارک لین ریفرنس نیب کا کیس ہی بنتا ہے۔ پارک لین ریفرنس نیب کےدائرہ اختیار میں ہونےکےخلاف کیخلاف آصف علی زرداری کی درخواست مسترد کردی اور پیر10 اگست کو فردِجرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہےپارک لین ریفرنس میں فردِجرم...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارک لین ریفرنس: آصف زرداری بری ہوں گے یا مقدمہ چلے گا، فیصلہ محفوظپارک لین ریفرنس: آصف زرداری بری ہوں گے یا مقدمہ چلے گا، فیصلہ محفوظ
مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس: آصف زرداری کی بری اور ریفرنس خارج کرنے کی درخواست مستردپارک لین ریفرنس: آصف زرداری کی بری اور ریفرنس خارج کرنے کی درخواست مسترد
مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس، نیب کے دائرہ اختیار کیخلاف آصف زرداری کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردوپارک لین ریفرنس، نیب کے دائرہ اختیار کیخلاف آصف زرداری کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردواحتساب عدالت کا پیر کے روز آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس:آصف زرداری پر10اگست کوفردِجرم عائدہوگیپارک لین ریفرنس:آصف زرداری پر10اگست کوفردِجرم عائدہوگیپارک لین ریفرنس:آصف زرداری پر10اگست کوفردِجرم عائدہوگی SamaaTV
مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس ،آصف زرداری کی ریفرنس خارج کرنے کی درخواست مستردپارک لین ریفرنس ،آصف زرداری کی ریفرنس خارج کرنے کی درخواست مسترداسلام آباد : جعلی اکاونٹس کیسز میں پارک لین ریفرنس میں نیا موڑ آگیا، سابق صدر آصف علی زرداری نے بریت اور ریفرنس خارج کرنے کی درخواست واپس لے لی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 10:22:23