آصف زرداری اورفریال تالپور کے درخواست ضمانت پر سماعت کل ہو گی AAliZardari Seeks Bail Medical Grounds NAB Cases FaryalTalpurPk MediaCellPPP PPP_Org Islamabad
ہائی کورٹ کادو رکنی خصوصی بینچ کل کے روز سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر فریال تالپور کی جانب سے دائر ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ آصف علی زرداری نے بیماری کے باعث اور ان کی ہمشیرہ ڈاکٹر فریال تالپور نے اپنی اسپیشل بچی کی دیکھ بھال کے لئے ضمانت پر رہاکرنے کی درخواستیں دائر کی ہیں۔ آصف علی زرداری کی جانب سے میگامنی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنس میں ضمانت کے لئے درخواستیں دائر کی گئیں۔سینیٹر فاروق حمید نائیک کی جانب سے...
درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔آصف زرداری کی ضمانت کی درخواستوں کے ہمراہ اپنی میڈیکل ہسٹری اور تازہ ترین میڈیکل رپورٹس پر لگائی گئی ہیں۔ درخواست ضمانت میںکہا گیا کہ آصف زرداری کی طبعیت انتہائی ناساز ہے اس لئے انہیں جلد از جلد ضمانت پر رہا کیا جائے جبکہ فریال تالپور نے میگامنی لانڈرنگ کیس میں ضمانت پر رہائی کے لئے درخواست دائر کی ہے۔ فاروق نائیک نے منگل کے روز ہی عدالت سے درخواستوں پر سماعت کی استدعا کی تھی تاہم عدالتی وقت ختم ہونے کے باعث درخواستوں پر سماعت آج کے روز ہو گی۔ دو رکنی خصوصی بینچ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست دیں گے، بلاول بھٹو - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »