آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست دیں گے، بلاول بھٹو - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست دیں گے، بلاول بھٹو - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے سے آئینی ترمیم کے لیے گائیڈ لائنز مل جائیں گی، بلاول AsifZardari BilawalBhuttoZardari PPP PIMS DawnNews

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے سابق صدر آصف زرداری کی صحت کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سابق صدر کی طبی بنیادوں پر ضمانت کے لیے درخواست دے گی اور امید ہے فوری اجازت مل جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘امید ہے کہ جب ہم رجوع کرتے ہیں تو جلد ضمانت ملے گی تاکہ وہ جلد از جلد ڈاکٹروں کی تجویز کردہ ٹیسٹ ہوسکیں اور اس کا اچھا نتیجہ نکلے گا اس کے ساتھ ہم زرداری صاحب کی صحت کے حوالے سے دعا گوہ ہیں’۔ آصف زرداری کے آپریشن کے حوالے سے ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ ‘دل کا ایک پروسیجر ہے اس کے ساتھ دیگر بھی ہیں لیکن ہمارا زور دل کے پروسیجر پر ہے، ڈاکٹروں نے دل اور ایک اور پروسیجر پر زور دیا ہے’۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ ‘جو حکومت تین مہینے میں ایک نوٹی فکیشن نہیں بناسکی اور 15 مہینوں میں ایک قانون نہیں بنا سکی، جب آئینی ترمیم ہونی ہے تو مجھے بڑا مشکل لگتا ہے کہ یہ حکومت 6 مہینے کے اندر اتفاق رائے بھی پیدا کریں گے اور ترمیم بھی کریں گے’۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت دائر کرینگے: بلاول بھٹوآصف زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت دائر کرینگے: بلاول بھٹواسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بتایا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

آصف زرداری نے طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا لیکن وہ اس کی بجائے کیا سہولت چاہتے تھے ؟ حامد میر نے بڑا انکشاف کر دیاآصف زرداری نے طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا لیکن وہ اس کی بجائے کیا سہولت چاہتے تھے ؟ حامد میر نے بڑا انکشاف کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق صدر آصف علی زرداری آج کل اسلام آباد کے ہسپتال میں زیر
مزید پڑھ »

پاکستان کی ترقی اور اتحاد کی سنہری امید صرف بلاول بھٹو زرداری ہیں۔ کامران یوسف گھمنپاکستان کی ترقی اور اتحاد کی سنہری امید صرف بلاول بھٹو زرداری ہیں۔ کامران یوسف گھمنپاکستان کی ترقی اور اتحاد کی سنہری امید صرف بلاول بھٹو زرداری ہیں۔ کامران یوسف گھمن Pakistan PPP BilawalBhuttoZardari PPPFrance YousafGhumman ExCoordinatorPPPFrance BurewalaPpp GhumanYousaf AteeqSahibzada BBhuttoZardari MediaCellPPP
مزید پڑھ »

Asif afan : آصف عفان:-بہترین یا تاریخ ساز آئی جیAsif afan : آصف عفان:-بہترین یا تاریخ ساز آئی جیRead behtareen ya tareekh saaz IG Column by Asif afan that is originally published on, Monday 02 2019 in Roznama Dunya Newspaper
مزید پڑھ »

ہمیں اس حکومت سے جان چھڑانا ہوگی، بلاول بھٹو زرداری | Abb Takk Newsہمیں اس حکومت سے جان چھڑانا ہوگی، بلاول بھٹو زرداری | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سلیکٹڈ قبول ہیں نہ سلیکٹرز، بلاول بھٹو زرداری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:05:49