Asif afan : آصف عفان:-بہترین یا تاریخ ساز آئی جی

پاکستان خبریں خبریں

Asif afan : آصف عفان:-بہترین یا تاریخ ساز آئی جی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پڑھیے آصف عفان کا مکمل کالم

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ بزدار کا کام اچھا ہے‘ وہ خاموشی سے کام کرتے ہیں اس لیے پتہ نہیں چلتا‘ تاہم ان کے کام کی تشہیر ہونی چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ بیوروکریسی میں چند روز قبل ہونے والے وسیع پیمانے پر تبادلوں کے پیچھے تین ہفتوں کی محنت اور ماہرین کی مشاورت کار فرما ہے۔ تبادلوں کی اس آندھی میں ایسے ویسے کیسے کیسے اور کیسے کیسے ایسے ویسے ہو چکے ہیں۔ گوجرانوالہ میں تعینات دو اعلیٰ ڈویژنل افسران اس آندھی سے تاحال محفوظ ہیں۔ دور کی کوڑی لانے والے ان کے بارے میں کہتے ہیں کہ ممکن ہے وہ...

وزیراعظم عمران خان نے نئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر شعیب دستگیر کو بہترین آئی جی قرار دیا ہے‘ جبکہ ان سے پہلے تعینات ہونے والے آئی جی صاحبان کے بارے میں بھی اسی قسم کے القاب استعمال کیے جاتے رہے ہیں۔ آئی جی موجودہ ہو یا سابقہ‘ سارے ہی پولیس سروس آف پاکستان کے اعلیٰ ترین اور تجربہ کار افسران میں شمار ہوتے ہیں۔ امن و امان کے قیام اور گورننس میں ناکامی کا سارا ملبہ کسی ایک پر ڈال کر جانے والے کو موردِ الزام ٹھہرانا اور آنے والے کو بہترین قرار دے کر بے تحاشا توقعات وابستہ کر لینا انصاف سرکار کا وتیرہ بن...

ایک گاؤں میں سیلاب کا شدید خطرہ تھا... سرکار کی طرف سے منادی کروائی گئی کہ بڑے صاحب آرہے ہیں‘ گاؤں کے تمام لوگ اپنی ہر قسم کی مصروفیت ترک کر کے پنڈال میں اکٹھے ہو جائیں تاکہ متوقع سیلاب سے محفوظ رہنے کے لیے کوئی مناسب لائحہ عمل ترتیب دیا جاسکے۔ خیر سارا گاؤں پنڈال میں اکٹھا ہو گیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

No need to form High Court bench at each place after video link: CJP Asif Khosa - 92 News HD PlusNo need to form High Court bench at each place after video link: CJP Asif Khosa - 92 News HD PlusChief Justice of Pakistan Asif Saeed Khosa has said that there is no need of forming a High Court bench at each place after the video link
مزید پڑھ »

آنے والے دنوں میں یا ہفتوں میں مسلم لیگ ن کو ریلیف ضرور ملے گا, خواجہ آصف نے پیشن گوئی کردیآنے والے دنوں میں یا ہفتوں میں مسلم لیگ ن کو ریلیف ضرور ملے گا, خواجہ آصف نے پیشن گوئی کردیآنے والے دنوں میں یا ہفتوں میں مسلم لیگ ن کو ریلیف ضرور ملے گا, خواجہ آصف نے پیشن گوئی کردی
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے نئے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی ملاقاتوزیراعظم سے نئے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی ملاقاتلاہور: وزیراعظم عمران خان نے آئی پنجاب پولیس شعیب دستگیر کو ہدایت کی کہ عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لیے وسائل بروئے کار لائے جائیں۔
مزید پڑھ »

ڈی جی آئی ایس پی آر کی دنیا نیوز کی 11ویں سالگرہ پر مبارکبادڈی جی آئی ایس پی آر کی دنیا نیوز کی 11ویں سالگرہ پر مبارکبادراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے دنیا نیوز کی 11ویں سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں جلد خواتین ججز تعینات ہونگی، چیف جسٹسسپریم کورٹ میں جلد خواتین ججز تعینات ہونگی، چیف جسٹسسپریم کورٹ میں جلد خواتین ججز تعینات ہونگی، چیف جسٹس تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے چیف سیکرٹری میجر(ر)اعظم سلیمان اور آئی جی شعیب دستگیر کی ملاقات،صوبے میں امن وامان کی بہتری کیلئے اقدامات سے آگاہ کیاوزیراعظم سے چیف سیکرٹری میجر(ر)اعظم سلیمان اور آئی جی شعیب دستگیر کی ملاقات،صوبے میں امن وامان کی بہتری کیلئے اقدامات سے آگاہ کیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے چیف سیکرٹری میجر(ر)اعظم سلیمان اور آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 11:24:39