سپریم کورٹ میں جلد خواتین ججز تعینات ہونگی، چیف جسٹس

پاکستان خبریں خبریں

سپریم کورٹ میں جلد خواتین ججز تعینات ہونگی، چیف جسٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

سپریم کورٹ میں جلد خواتین ججز تعینات ہونگی، چیف جسٹس تفصیلات جانئے: DailyJang

انہوں نے کہا کہ اعلیٰ عدلیہ خواتین کے حقوق کا تحفظ یقینی بنا رہی ہے، مقدمات میں خواتین کی ضمانت سے متعلق کچھ نرمی کی ضرورت ہے۔

چیف جسٹس نے کہا کہ خواتین ججز کانفرنس سے قانون کے شعبے میں خواتین کی حوصلہ افزائی ہو گی، عدلیہ خواتین کے تحفظ، انہیں انصاف کی فراہمی کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے میں خواتین کا کردار بڑھتا جا رہا ہے، انہیں زندگی کے ہر شعبے میں بااختیار بنانا ہو گا، ہمارے ہاں خواتین ججز مردوں کے غالب معاشرے میں کام کر رہی ہیں۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے مزید کہا کہ جج بننے کے بعد خاتون جج کا رویہ بھی مرد جج کی طرح ہو جاتا ہے، خواتین ججز نے پیچیدہ مقدمات میں قانون کے مطابق فیصلے دے کر صلاحیتوں کو منوایا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ قرآن پاک میں بار بار انصاف کی فراہمی کی تلقین کی گئی ہے، اللّٰہ تعالیٰ انصاف کرنے والوں کے ساتھ محبت کرتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ میں بھی خواتین ججز کی تعیناتی جلد ہوگی: چیف جسٹس پاکستانسپریم کورٹ میں بھی خواتین ججز کی تعیناتی جلد ہوگی: چیف جسٹس پاکستانچیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے معاشرے میں خواتین کا کردار بڑھتا جا رہا ہے، سپریم کورٹ میں بھی خواتین ججز کی تعیناتی جلد ہوگی۔
مزید پڑھ »

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کےدورے کا فیصلہ | Abb Takk Newsچیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کےدورے کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وکلا کی تعداد میں اضافہ، معیار گررہاہے، چیف جسٹسوکلا کی تعداد میں اضافہ، معیار گررہاہے، چیف جسٹسملتان ہائیکورٹ بار میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ ماضی میں عدالت میں بدمزدگی کا تصور نہیں کیا جا سکتا تھا، ملک میں وکلا کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے مگر دوسری جانب معیار گرتا جارہا ہے
مزید پڑھ »

ججز کو فیصلہ کرنے پر ہی عزت ملتی ہے، چیف جسٹسججز کو فیصلہ کرنے پر ہی عزت ملتی ہے، چیف جسٹسججز کو فیصلہ کرنے پر ہی عزت ملتی ہے، چیف جسٹس تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

چیف جسٹس آف پاکستان:’ہمیں اپنے پیشے کی عزت واپس لانا ہو گی‘چیف جسٹس آف پاکستان:’ہمیں اپنے پیشے کی عزت واپس لانا ہو گی‘پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ پہلے عدالت میں بدمزگی نہیں ہوتی تھی لیکن اب حالات وہ نہیں رہے، ہمیں اپنے پیشے کی عزت واپس لانا ہو گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 18:31:01