IHC AdialaJail
اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے گنجائش سے زائد قیدیوں کی خبر پر اڈیالہ جیل کے دورے کا فیصلہ کیا ہے۔
معزز چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ پندرہ سو والی جگہ پر چار ہزار لوگوں کی موجودگی تشویش ناک ہے،ہیومن رائٹس کے جتنے بھی کنونشن ہیں یہ صورت حال ان تمام کی خلاف ورزی ہے، کیوں نہ تمام قیدیوں کو کہہ دیا جائے حکومت کے خلاف کیس فائل کریں۔ اپنے ریمارکس میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ اڈیالہ جیل کے کوریڈورمیں بھی لوگ سوتے ہیں اور جیل کے وارڈز سے نالے گزرتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکماسلام آباد : سزائے موت کے بیمار قیدی کی طبی بنیاد پرریلیف کی درخواست پرچیف جسٹس نےکہانوازشریف کیلیےمیڈیکل بورڈبنایاجا سکتا ہےتودیگرقیدیوں کے لیے کیوں نہیں
مزید پڑھ »
وکلا کی تعداد میں اضافہ، معیار گررہاہے، چیف جسٹسملتان ہائیکورٹ بار میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ ماضی میں عدالت میں بدمزدگی کا تصور نہیں کیا جا سکتا تھا، ملک میں وکلا کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے مگر دوسری جانب معیار گرتا جارہا ہے
مزید پڑھ »
ججز کو فیصلہ کرنے پر ہی عزت ملتی ہے، چیف جسٹسججز کو فیصلہ کرنے پر ہی عزت ملتی ہے، چیف جسٹس تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
چیف جسٹس آف پاکستان:’ہمیں اپنے پیشے کی عزت واپس لانا ہو گی‘پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ پہلے عدالت میں بدمزگی نہیں ہوتی تھی لیکن اب حالات وہ نہیں رہے، ہمیں اپنے پیشے کی عزت واپس لانا ہو گی۔
مزید پڑھ »
ججز کو فیصلہ کرنے پر ہی عزت ملتی ہے: چیف جسٹسججز کو فیصلہ کرنے پر ہی عزت ملتی ہے: چیف جسٹس Judges Decision Honor CheifJustice SupremeCourtOfPakistan
مزید پڑھ »
وقت پر فیصلہ نہ دینے والےجج اور باہر کھڑے قاصد میں فرق نہیں، چیف جسٹسوقت پر فیصلہ نہ دینے والےجج اور باہر کھڑے قاصد میں فرق نہیں، چیف جسٹس ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »