ججز کو فیصلہ کرنے پر ہی عزت ملتی ہے، چیف جسٹس تفصيلات جانئے: DailyJang
چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ ججز کو معاشرے میں عزت ملتی ہی اس لیے ہے کہ وہ فیصلے کرتے ہیں۔
لاہور ہائی کورٹ بار ملتان سے خطاب میں چیف جسٹس نے کہا کہ اگر ججز دلائل سننے کے بعد فیصلے نہیں دیتے تو ان میں اور قاصد میں کوئی فرق نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اب کیسز میں التوا صرف دو ہی صورتوں میں ہوگا کہ وکیل صاحب انتقال کرجائیں یا جج صاحب رحلت فرماجائیں۔ان کا کہنا تھا کہ اچھا وکیل ہونے کے لیے تاریخ، ریاضی اور ادب پر عبور ضروری ہے، اس لیے ہر کیس میں ایک سینئر وکیل کے ساتھ دو جونیئر ہونے چاہئیں تاکہ یقینی بنائیں کہ کوئی نوجوان وکیل سینئر وکیل کی تربیت سے محروم نہ...
چیف جسٹس آف پاکستان نے مزید کہا کہ لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ سے کئی خوشگوار یادیں وابستہ ہیں، وکیل صرف یہی چاہتے ہیں کہ جج صاحب ان کی بات سن لیں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اپنے خطاب کے ابتدائی کلمات سرائیکی زبان میں ادا کیے اور کہا کہ جو ڈاکومینٹری یہاں دکھائی گئی، وہ دیکھ میں نے سوچا کہ تقریر کا موقع ملے تو لوگوں کو بتاؤ کہ میں بھی ملتانی ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میں ملتان بار روم میں ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ جیتی تھی، سردار لطیف کھوسہ اس بار کی کرکٹ ٹیم کے کپتان تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی بغیرکمانڈہوئی توذمہ دارکون ہوگا،حکومت کل تک حل نکالے،چیف جسٹسسپریم کورٹ میں آرمی چيف کی مدت ملازمت ميں توسيع کيس کی ايک اور اہم سماعت بدھ کے روز ہوئی جس کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے نئے نوٹیفکیشن میں غلطیوں پر حکومت کی سخت سرزنش کی
مزید پڑھ »
” آرمی چیف کو توسیع دینا آئینی روایت نہیں بلکہ۔۔۔“چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کی ایک اور کمزوری پکڑ لی” آرمی چیف کو توسیع دینا آئینی روایت نہیں بلکہ۔۔۔“چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کی ایک اور کمزوری پکڑ لی
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، سمری کابینہ اراکین کو ارسالنئی سمری خصوصی میسینجر کے ذریعے بھجوائی گئی ہے، ذرائع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ہمیں اقبال کے پیغام کو سمجھ کر اس پرعمل کرنا چاہیے، نیول چیفہمیں اقبال کے پیغام کو سمجھ کر اس پرعمل کرنا چاہیے، نیول چیف NavalChief PakistanNavy pid_gov
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی توسیع کا معاملہ:ایسے تو اسسٹنٹ کمشنر تعینات نہیں ہوتا جیسے آرمی چیف کو کیا جا رہا ہے،حکومت کل تک حل نکالے ورنہ آئینی ذمہ داری پوری کریں گے: چیف جسٹسآرمی چیف کی توسیع کا معاملہ:ایسے تو اسسٹنٹ کمشنر تعینات نہیں ہوتا جیسے آرمی چیف کو کیا جا رہا ہے،حکومت کل تک حل نکالے ورنہ آئینی ذمہ داری پوری کریں گے: چیف جسٹس pid_gov ImranKhanPTI BajwaExtension Extension_Army_Chief SupremeCourtOfPakistan
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی توسیع کا معاملہ:ایسے تو اسسٹنٹ کمشنر تعینات نہیں ہوتا جیسے آرمی چیف کو کیا جا رہا ہے،حکومت کل تک حل نکالے ورنہ آئینی ذمہ داری پوری کریں گے: چیف جسٹسآرمی چیف کی توسیع کا معاملہ:ایسے تو اسسٹنٹ کمشنر تعینات نہیں ہوتا جیسے آرمی چیف کو کیا جا رہا ہے،حکومت کل تک حل نکالے ورنہ آئینی ذمہ داری پوری کریں گے: چیف جسٹس CJ ArmyChief
مزید پڑھ »