ہمیں اقبال کے پیغام کو سمجھ کر اس پرعمل کرنا چاہیے، نیول چیف NavalChief PakistanNavy pid_gov
کے ہم خود آگاہی کی راہ پرگامزن ہوسکتے ہیں، ہمیں اقبال کے پیغام کو سمجھ کراس پرعمل کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس کے زیر اہتمام پہلی 2 روزہ قومی کانفرنس منعقد کی گئی، کانفرنس کا موضوع فلسفہ اقبال کی آفاقیت اور اس کی شخصی وسماجی افادیت تھا۔ پاک بحریہ
کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقبال کے پیغام پرعمل کر کے ہم خود آگاہی کی راہ پرگامزن ہوسکتے ہیں، ہمیں اقبال کے پیغام کو سمجھ کراس پرعمل کرنا چاہیے۔ ظفر محمود عباسی نے مزید کہا کہ اقبال کے خوابوں کے مسلمان، معاشرے کے لیے فائدہ مند شہری بن سکیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’اداروں کے تصادم کے خواہشمندوں کے لیے مایوسی کا دن ہے‘پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدتِ ملازمت میں مشروط توسیع کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ان عناصر کے لیے مایوسی کا باعث ہو گا جو اداروں کے تصادم کے ذریعے ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے تھے۔
مزید پڑھ »
آرمی چیف کے تقرر کے حوالے سے قانون سازی حکومت کے لئےاعزاز ہوگا، اٹارنی جنرلاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور علی خان نے کہاہے کہ آرمی
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ: آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی
مزید پڑھ »
کشمیر میں سپیشل فورسز کے اہلکار بچیوں کو اغوا کر رہے ہیں: فخر امام
مزید پڑھ »