لاہور: ۔ شہباز شریف نے اپنے خلاف نیب کیسز میں حاضری سے استثنی کی درخواست جمع کروا دی۔ جیل حکام نے جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر حمزہ شہباز کو احتساب عدالت میں پیش کیا۔ عدالت نے نیب پراسکیوٹر کو منی لانڈ
رنگ کیس کا ریفرنس جلد دائر کرنے کی ہدایت کر دی۔
شہباز شریف کے وکلا نے آشیانہ اقبال اور رمضان شوگر ملز میں ان کی مستقل حاضری معافی کی درخواست دے دی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ شہباز شریف اپنے اور بھائی کے علاج کے لیے بیرون ملک ہونے کے باعث پیش نہیں ہوسکتے، عدالت نے درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کے کیس کا فیصلہ سنادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے خلاف دائر کی جانے
مزید پڑھ »
وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قراراسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کےخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ SohailRashid8 کی رپورٹ
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ:وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترداسلام آباد ہائیکورٹ:وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد Pakistan IslamabadHighCourt PMImranKhan ContemptOfCourt Case Rejected ImranKhanPTI MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ: وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »